میرے پاس نیب سے متعلق بہت شکایات،سلیم مانڈوی والا نیب پر پھر برس پڑے

ڈپٹی چئیرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیمبرز کو دیگر ممالک کی طرح یہاں اہمیت نہیں دی جاتی،ہر اجلاس میں چیمبرز کے لوگ شامل ہونے چاہیئں،

سلیم مانڈوی والا کا کہنا تھا کہ تجاویز دیں حکومت سندھ سے منظور کراؤں گا، پارکوں سے متعلق پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کراؤں گا ،کراچی چیمبر پہل کرے ،معاملات کو باہمی حل کریں گے،میرے پاس نیب سے متعلق بہت شکایات آتی ہیں نیب کو پرائیوٹ سیکٹرکی طرف نہیں آنا چاہیے نیب کی مداخلت پرنہ کوئی خریدوفرخت کرے گا نہ پیسے بینک میں رکھے گا،پرائیوٹ سیکٹرمیں نیب کی مداخلت پرلوگ ٹریڈنگ اکاؤنٹ بند کردیں گے،

سب کام نیب نے کرنا ہے تو کیا دیگر ادارے بند کردیں؟ سلیم مانڈوی والا

وفاقی کابینہ سے مشاورت کے ساتھ ہی سینیٹ انتخابات شوآف ہینڈسےکرانے کا فیصلہ ہوگیا

استعفے منظور کرنے ہیں یا نہیں؟ پرویز الہیٰ نے بڑا فیصلہ کر لیا

پی ڈی ایم کو بڑا دھچکا،حکومت نے ایسا کام کر دیا کہ پی ڈی ایم کی ساری امیدوں پر پانی پھر گیا

نیب کی کارروائیاں ناقابل برداشت ہوتی جا رہی ہیں،اپوزیشن سینیٹ میں پھٹ پڑی

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے کا معاملہ،رضا ربانی بھی عدالت پہنچ گئے

سلیم مانڈوی والا کا مزید کہنا تھا کہ بینکوں کے صدور بھی اس صورتحال سے پریشان ہیں ،اگر چھولے والے کا اکاؤنٹ ہے تو نیب کو کیا لینا دینا،میرا صرف یہ کہنا ہے نیب بزنس کے دائرہ کار سے نکلے ،پرائیوٹ سیکٹرکو نوٹس پر چیئرمین نیب کو بتا چکا ہوں ،جی آئی ڈی سی کا معاملے کوحل کیااوراس پرعمل درآمد کروایا،آصف زرداری نے کہا کہ میں نے کب کہا کچرا نہ اٹھاؤ سڑکیں نہ بناؤ

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کروانے سے متعلق صدارتی ریفرنس،سپریم کورٹ میں سماعت،کس نے کی مہلت طلب؟

کوئی ایم پی اے پارٹی کیخلاف ووٹ دینا چاہتا ہے تو….سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس کیس،عدالت کے ریمارکس

سیاسی پارٹیوں کے آپس کے معاملات ہوں توعدالت ان میں نہیں پڑتی،سپریم کورٹ

سینیٹ انتخابات، اوپن بیلٹ کے ذریعے ہو سکتے ہیں یا نہیں؟ الیکشن کمیشن نے جواب جمع کروا دیا

سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس،سندھ‌ حکومت کا جواب عدالت میں جمع

اپوزیشن دیکھتی رہ گئی، حکومت نے سینیٹ الیکشن کے حوالہ سے بڑا کام دکھا دیا

سینیٹ الیکشن کے لئے کتنے ریٹس لگے؟ وزیراعظم نے کیا حکم دیا؟

Shares: