میر شکیل الرحمان کی ضمانت ، بلاول زرداری نے دی مبارکباد

میر شکیل الرحمان کی ضمانت ، بلاول زرداری نے دی مبارکباد
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے میر ابراھیم کو فون کیا ہے

بلاول بھٹو زرداری نے میر شکیل الرحمان کی ضمانت پر مبارکباد دی ،بلاول زرداری کا کہنا تھا کہ آزاد میڈیا کو دبانے کے تمام حربے ناکام ہونگے ،میر شکیل کی ضمانت پر رہائی کا حکم صحافتی آزادی کی جدوجہد کی جیت ہے

‏لاہور ہائیکورٹ نے میر شکیل الرحمان کی درخواست ضمانت خارج کردی

کسی سیٹھ کی مالی معاملات میں ہونے والی گرفتاری کو میڈیا کی‌ آزادی کے ساتھ جوڑنا صحافتی اقدار کی نفی ہے،فردوس عاشق اعوان

مریم نواز کے وکلاء نے ہی مریم نواز کی الیکشن کمیشن میں مخالفت کر دی، اہم خبر

صرف اللہ کوجوابدہ ،کوئی کچھ بھی رائے رکھےانصاف کے مطابق فیصلہ دیں گے، عدالت کےحمزہ کیس میں ریمارکس

حمزہ شہباز کو جیل میں کیوں رکھا ہوا ہے؟ مریم اورنگزیب نے کیا بڑا انکشاف

حمزہ شہباز، میر شکیل الرحمان کی رہائی کیلئے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

نواز شریف کے وارنٹ ،عدالت کا تحریری حکم بھی آ گیا

میر شکیل الرحمان کیس میں کیا غلط ہوا؟ سنئے مبشر لقمان کا کھرا سچ

واضح رہے کہ جنگ اور جیو گروپ کے ایڈیٹرانچیف میر شکیل الرحمان کی درخواست ضمانت پر سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی ،سپریم کورٹ نے میرشکیل الرحمان کی ضمانت منظورکر لی ،10کروڑروپے کے ضمانتی مچلکوں کےعوض ضمانت منظورکی گئی ،سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے دس کروڑ کے مچلکوں کے عوض میر شکیل الرحمان کو ضمانت دے دی۔

Comments are closed.