مزید دیکھیں

مقبول

اوکاڑہ: ‘دھی رانی’ پروگرام کا شاندار انعقاد، 50 بیٹیاں رشتہ ازدواج میں منسلک

اوکاڑہ ،باغی ٹی وی(نامہ نگار ملک ظفر) وزیراعلیٰ پنجاب...

لاہور میں بجلی پیدا کرنے والی ملک کی پہلی سڑک تیار

لاہور میں بجلی پیدا کرنے والی ملک کی پہلی...

تاج حیدر کی خالی سیٹ پرسینیٹ انتخابات،ایم کیو ایم نے ٹکٹ جاری کر دیا

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان نے پیپلز پارٹی کے...

بھارتی اقدامات امن کے لئے سنگین خطرہ ہیں، یوسف رضا گیلانی

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے بھارتی الزامات کو...

محمد خان بھٹی کے جسمانی ریمانڈ نہ دینے کے فیصلے کے خلاف درخواست

لاہور ہائیکورٹ ،محمد خان بھٹی کے جسمانی ریمانڈ نہ دینے کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی

عدالت نے وکلاء کو دلائل کے لیے طلب کرلیا ،عدالت نے سماعت 29 ستمبر تک ملتوی کردی ،جسٹس شہرام سرور چوہدری نے پراسکیوٹر جنرل کی درخواست پر سماعت کی ،لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ جوڈیشل مجسٹریٹ اور ایڈیشنل سیشن جج لاہور نے محمد خان بھٹی کا جسمانی ریمانڈ دینے کی درخواستوں کو مسترد کیا محمد خان بھٹی سے تفتیش کرنی ہے عدالت جسمانی ریمانڈ کی درخواست منظور کرے عدالت جوڈیشل مجسٹریٹ اور ایڈیشنل سیشن جج کے فیصلے کو کالعدم قرار دے

لاہور ہائیکورٹ ،پنجاب اسمبلی کے سیشن الاونس میں بدعنوانیوں کا مقدمہ ،سابق سیکرٹری کوارڈینیشن رائے ممتاز حسین کی درخواست ضمانت بعدازگرفتاری منظور کرلی گئی،عدالت نے دس لاکھ روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی ،جسٹس شہرام سرور چوہدری نے رائے ممتاز کی درخواست پر سماعت کی ،رائے ممتاز حسین نے ضمانت بعدازگرفتاری اپنے وکیل کی وساطت سے دائر کررکھی تھی ،اینٹی کرپشن نے رائے ممتاز حسین سمیت دیگر کے خلاف مقدمہ درج کررکھا ہے

جو کام حکومتیں نہ کر سکیں،آرمی چیف کی ایک ملاقات نے کر دیا

جنرل عاصم منیر کے نام مبشر لقمان کا اہم پیغام

عمران خان پربجلیاں، بشری بیگم کہاں جاتی؟عمران کےاکاونٹ میں کتنا مال،مبشر لقمان کا چیلنج

ہوشیار۔! آدھی رات 3 بڑی خبریں آگئی

بشریٰ بی بی، بزدار، حریم شاہ گینگ بے نقاب،مبشر لقمان کو کیسے پھنسایا؟ تہلکہ خیز انکشاف

لوٹوں کے سبب مجھے "استحکام پاکستان پارٹی” سے کوئی اُمید نہیں. مبشر لقمان

لوگ لندن اور امریکہ سے پرتگال کیوں بھاگ رہے ہیں،مبشر لقمان کی پرتگال سے خصوصی ویڈیو

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan