مولانا فضل الرحمان سیلکٹڈ، پارٹی رہنما کے بیان پر جے یو آئی کا اجلاس طلب،اہم فیصلے متوقع
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے خلاف انکی پارٹی کے رہنما ہی میدان میں آ گئے
جے یو آئی کے سینئر رہنما نے مولانا فضل الرحمان کو سلیکٹڈ کہہ دیا، جے یو آئی نے سینئر رہنما کی جانب سے اچانک ایسا بیان آنے پر اجلاس طلب کر لیا،جے یو آئی ف سے مولانا شیرانی کی ناراضگی اچانک سامنے آئی ،جے یو آئی نے اعلیٰ سطح کا اجلاس 24 دسمبر کو اسلام آباد میں طلب کر لیا،اجلاس میں مولانا شیرانی کی گفتگو پر مشاورت کی جائے گی، اجلاس میں مولانا شیرانی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کیا جائے گا اور انہیں پارٹی سے نکالے جانے کا بھی امکان ہے
پی ڈی ایم کا جلسہ:اپوزیشن کا آخری شوبھی فلاپ:سچ کیا اورجھوٹ کیا:ممتازاعوان نے منظرکشی کردی
پی ڈی ایم مینار پاکستان جلسے میں ناکامی پر پی ڈی ایم سربراہ نے ایکشن لے لیا
عمران خان نے بھی این آر او نہیں لیا،استعفے کب دینے ہیں؟ نواز شریف کا پی ڈی ایم جلسہ میں بڑا اعلان
بٹ کڑاہی سے کھانا مریم نواز نے کھایا ، بد ہضمی حکومت کو ہوگئی مریم اورنگزیب
مینار پاکستان گیٹ کے تالے ٹوٹ گئے، پی ڈی ایم کی جانب سے انتظامات جاری
پی ڈی ایم والےعوام کی زندگیوں سے کھیلنا چھوڑ دیں ،قانونی کاروائی ہو گی، وزیراعلیٰ پنجاب
پی ڈی ایم جلسے کا نتیجہ کیا نکلے گا؟ شیخ رشید نے بتا دیا
مریم نواز کا لکشمی چوک میں کھانا ،ہوٹل مالک کو "مہنگا” پڑ گیا
گزشتہ روزجمعیت علما اسلام کے سینئر رہنما اور سابق چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل مولانا محمد خان شیرانی کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم ذاتی مفادات کے لیے قائم ہوئی ہے جبکہ وزیراعظم عمران خان اگلے 5 سال بھی پورے کریں گے۔ پی ڈی ایم والے مخاصمت کے لیے نہیں مفاہمت کے لیے اکٹھے ہوئے ہیں۔
ایک سوال کے جواب میں سابق چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ل مولانا محمد خان شیرانی کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان خود سیلکٹڈ ہیں، وہ عمران خان کو کیسے کہتے ہیں کہ وہ سیلکٹڈ ہے، میرا ماننا ہےکہ یہ پارٹی کسی کی ذاتی جاگیر نہیں، اگر کوئی ایسا سوچ رہاہے تو یہ اس کی خام خیالی ہے۔ میں اپنے ساتھیوں سے مشورہ کر کے بلوچستان کے تمام اضلاع میں پارٹی کے دفاتر قائم کروں گا، حافظ حسین احمد ہمارا پرانا، عقلمند اور سمجھدار ساتھی ہے، ہم سب کے ساتھ رابطے میں ہیں۔
مولانا محمد خان شیرانی کا مزید کہنا تھا میں نے بہت پہلے کہہ دیا تھا کہ عمران خان اپنے پانچ سال مکمل کرے گا، آنے والے پانچ سال بھی عمران خان کے ہی ہوں گے
مولاناشیرانی کےبیان نےپی ڈی ایم کاپول کھول دیا
حقائق چھپ نہیں سکتے
بناوٹ کےاصولوں سے
لوآپ اپنےدام میں صیادآ گیا
پی ڈی ایم لیڈرنےقوم کومولاناڈیزل کااصل چہرہ دکھادیا۔جواپنےذاتی مفادات کیلئے گڈااورگڈی کواستعمال کررہاہے۔وہ اپنی بھاری قیمت وصول کرنےکیلئےعمران خان کےخلاف سازش کررہاہے pic.twitter.com/20LYB88AYm— Dr. Firdous Ashiq Awan (@Dr_FirdousAwan) December 21, 2020
دوسری جانب پنجاب کی مشیر برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ مولاناشیرانی کے بیان نے پی ڈی ایم کا پول کھول دیا ،حقائق چھپ نہیں سکتے ،بناوٹ کےاصولوں سے ،لوآپ اپنےدام میں صیا دآ گیا ،پی ڈی ایم لیڈرنے قوم کومولانا ڈیزل کا اصل چہرہ دکھا دیا۔جو اپنے ذاتی مفادات کیلئے گڈ ا اورگڈی کواستعمال کررہا ہے۔وہ اپنی بھاری قیمت وصول کرنے کیلئےعمران خان کے خلاف سازش کررہا ہے .
جب مریم نواز کو کارکن نے ہاتھ لگایا تو کیا ہوا…؟
عمران خان اور انکے ساتھی جو الفاظ استعمال کررہے ہیں وہ کشیدگی بڑھا رہی ہے ،قمر زمان کائرہ
لاہور جلسہ سے قبل پی ڈی ایم کو سرپرائز دینگے ، فردوس عاشق اعوان
پی ڈی ایم کی تحریک کامیابی کی جانب بڑھنا شروع،حکومتی حلقوں میں تہلکہ
مریم نواز نے گھر چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا
استعفے لینے والوں کو دینے پڑ گئے، پی ڈی ایم سے پہلا استعفیٰ آ گیا،رکن اسمبلی مستعفی
میاں صاحب جنوری میں خود آ کر استعفے سپیکر کو پیش کریں،اہم شخصیت کا مشورہ
بات کرنی ہے تو عمران خان خود مریم اور بلاول کو فون کریں، اپوزیشن کی اہم شخصیت کا مشورہ
مینار پاکستان جلسہ ٰمیں ناکامی کے بعد مریم نے سب کو بلا لیا، اجلاس جاری
مینار پاکستان پر ثقافتی ورثے کا نقصان،فردوس عاشق نے کیا بڑا اعلان،اپوزیشن پریشان
پی ڈی ایم جلسہ ،عوام کی عدم شرکت کے بعد اخبارات نے بھی "آئینہ” دکھا دیا
شریفوں کی داستان دفن،مریم نے "تباہی” کی، شہباز گل کا دعویٰ
مینار پاکستان جلسہ،مریم نواز سمیت ن لیگی قیادت پر مقدمہ درج