معاملے کو بہتر انداز سے سلجھایا گیا،شیخ رشید

معاملے کو بہتر انداز سے سلجھایا گیا،شیخ رشید

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی ملاقات ہوئی ہے،

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، سیاسی صورتحال اورامن عامہ پر تبادلہ خیال کیا گیا، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ معاملہ افہام و تفہیم سے حل ہونا پاکستان کی جیت ہے، پاکستان کیلئے سب نے اجتماعی بصیرت کا مظاہرہ کیا۔ حکومت سب سے پہلے پاکستان کے مفادات کو ترجیح دیتی ہے،موجودہ حالات میں اپوزیشن جماعتوں کا رویہ ملکی مفادات کے منافی ہے،حالات بہتری کی طرف جا رہے ہیں اور مزید بہتر ہوں گے،پنجاب میں امن و عامہ کی صورتحال بہتر ہے

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کی حکمت عملی سے معاملے کو بہتر انداز سے سلجھایا گیا پنجاب سمیت ملک میں امن وعامہ کی صورتحال اطمینان بخش ہے،موجودہ حالات میں اپوزیشن جماعتیں ڈیڑھ انچ کی مسجد بنا کر منفی سیاست کر رہی ہیں۔

وزیر داخلہ شیخ رشید اوروزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کی بھی ملاقات ہوگی، ملاقات میں امن و امان کی صورتحال پر بات چیت کی جائے گی، کالعدم تحریک لبیک کے ساتھ معاہدہ ہونے کے بعد وزیر داخلہ شیخ رشید کا پہلا دورہ لاہور ہے، شیخ رشید میڈیا ٹاک بھی کریں گے

@MumtaazAwan

باغی ٹی وی سروے،تحریک لبیک پہلے نمبر پر،حافظ سعد رضوی کے حق میں سب سے زیادہ ووٹ

سعد رضوی کی رہائی میں نیا موڑ، اصل کہانی کیا، مبشر لقمان نے حقیقت بتا دی

تحریک لبیک کے سربراہ سعد رضوی کو فوری رہا کرنے کا حکم

حافظ سعد رضوی کو رہا کیوں نہیں؟ سی سی پی او لاہور فوری طلب

سعد رضوی کی رہائی کیخلاف اپیل ،سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

حافظ سعد رضوی کی نظربندی، وفاقی نظر ثانی بورڈ کا اجلاس ،بڑا فیصلہ ہو گیا

کالعدم تنظیم کا سوشل میڈیا چلانے والوں کے خلاف آپریشن ،رات گئے گرفتاریاں

ریاستی طاقت کے استعمال کے خلاف دائر پٹیشن پر حکومت سے جواب طلب

سعد رضوی سے بھی بات ہورہی،وزیراعظم کیا اعلان کرنیوالے ہیں،شیخ رشید نے بتا دیا

Comments are closed.