مزید دیکھیں

مقبول

سیالکوٹ: ڈپٹی کمشنر کا سبزی منڈی کا دورہ، قیمتوں کا جائزہ لیا

سیالکوٹ،باغی ٹی وی(بیوروچیف شاہد ریاض ) ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ...

سیالکوٹ: رمضان سہولت بازار: اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں نمایاں کمی

سیالکوٹ ، باغی ٹی وی( بیوروچیف شاہد ریاض) ڈپٹی...

مرکزی مسلم لیگ کا قیام امن کے لیے ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان

پورا ملک بدامنی کی لپیٹ میں، نوجوانوں کو مایوس...

صحت میں بہتری کے لیے عملی اقدامات اور چیلنجز.تحریر:ملک سلمان

مریم نواز شریف کے میو ہسپتال والے وزٹ سے...

شادی کا جھانسہ ، پاکستانی لڑکیوں کی چین اسمگلنگ، 3 ملزمان گرفتار

اسلام آباد(باغی ٹی وی )اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایف...

مودی کی جانب سے کشمیر پر اے پی سی، وزیر خارجہ کا ردعمل آ گیا

مودی کی جانب سے کشمیر پر اے پی سی، وزیر خارجہ کا ردعمل آ گیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغان امن عمل نازک مرحلے ميں داخل ہوچکا ہے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ افغانستان میں امن کئی ممالک کی ترجیح ہے ترکی میں چیئرمین افغانستان مفاہمتی کونسل عبداللہ عبداللہ سے مفيد نشست رہی انطالیہ فورم پر پاکستان کا موقف پيش کرنے کا موقع ملا، انطالیہ فورم پر فلسطینی ہم منصب سے ملاقات ہوئی فلسطینی ہم منصب سے مسئلہ فلسطين پر تبادلہ خيال ہوا،قطر کے وزير خارجہ سے مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر بات ہوئی انطالیہ فارم پر کویت کے وزیر خارجہ سے بھی ملاقات ہوئی سعودی عرب سے ہونیوالی گفت و شنید اور پيشرفت پر تبادلہ خيال کيا گيا پاکستان کے کردار کو آج ساری دنيا مثبت نگاہ سے ديکھ رہی ہے،يورپی يونين کے وزير خارجہ سے ملاقات ہوئی ،انہوں نےبرسلز آنے کی دعوت دی بھارتی وزیراعظم مودی نے اجلاس طلب کیا جوغیر معمولی پیشرفت ہے،

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ تمام کشمیری 5اگست کے فيصلے سے ناخوش تھے،ترک صدر نے وزيراعظم عمران خان کو دورہ ترکی کی دعوت دی وزيراعظم عمران خان نے دو ٹوک انداز ميں پاکستان کا نکتہ نظر پيش کیا واضح کہہ چکے کہ قیام امن کیلئے دنيا کے ساتھ تعاون جاری رکھيں گے،ہم امن کی کوششوں ميں شراکت دار رہیں گے افغانستان ميں قیام امن کیلئے اپنی کوششیں جاری رکھیں گے،

فلسطینی وزیر خارجہ کو قریشی نے دی دورہ پاکستان کی دعوت

اپوزیشن اراکین ایوان میں کس کی ویڈیوز بنا رہے تھے؟ قریشی کا تہلکہ خیز انکشاف

بڑھتے ہوئے اسلامو فوبیا کو روکنے کے لئے پاکستان کا اقوام متحدہ سے بڑا مطالبہ

دہلی فسادات اور 2002 کے گجرات فسادات میں گہری مماثلت،ہندوؤں کی دکانیں ،گھر کیوں محفوظ رہے؟ سوال اٹھ گئے

دہلی فسادات، کوریج کرنیوالے صحافیوں کی شناخت کیلیے اتروائی گئی انکی پینٹ

دہلی، اجیت دوول کا دورہ مسلمانوں کو مہنگا پڑا، ایک اور نوجوان کو مار دیا گیا

دہلی فسادات میں امت شاہ کی پرائیویٹ آرمی ملوث،یہ ہندوآبادی پر دھبہ ہیں، سوشل ایکٹوسٹ جاسمین

دہلی پولیس کا دہلی فسادات میں مارے گئے لوگوں کی مکمل معلومات دینے سے انکار

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا امریکی اہم شخصیت سے اچانک رابطہ

اپوزیشن اراکین ایوان میں کس کی ویڈیوز بنا رہے تھے؟ قریشی کا تہلکہ خیز انکشاف

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan