مودی کی وجہ سے بھارت کا اصل چہرہ ایک بار پھر بے نقاب

0
108

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مودی کی وجہ سے بھارت کا اصل چہرہ ایک بار پھر بے نقاب ہو گیا، نام نہاد بڑی جمہوریت کا دعویدار بھارت تنقید برداشت نہ کرسکا،

پروفیسراشوک سوائن جوبھارت کوآئینہ دیکھاتے رہے،اُن کا ٹویٹر اکاؤنٹ بند کروا دیا گیا ،بھارت نے اثرورسوخ استعمال کرتے ہوئے اشوک سوائن کا اکاؤنٹ بند کرایا ،

اشوک سوائن نے بھارت کے پلوامہ ڈرامے کا پول کھول دیاتھا،اشوک نے کہا تھاکہ بھارت کسی بھی وقت فالس فلیگ آپریشن کروا سکتا ہے ،

پاکستان کی جانب سےبھارتی ریاستی دہشت گردی ک اثبوت دینے کے بعد بھارت سچ دَبانے میں مصروف ہے،بھارت ناگروتا اورکپواڑہ کا ڈرامہ فیل ہونے کے بعد سچ دبانے میں سرگرم ہے،بھارت سرکار کی جانب سے کشمیر کے حوالہ سے سرگرم ٹویٹر اکاونٹ کو بھی بند کروا دیا جاتا ہے تا کہ بھارتی دہشت گردی کو دنیا کے سامنے بے نقاب نہ کیا جا سکے،

لداخ میں چائنہ سے شرمناک شکست کے بعد "انڈیا” کا نام بدلنے کی انڈین سپریم کورٹ میں درخواست

بریکنگ،لداخ کشیدگی میں اضافہ،چینی جنگی طیارے بھارتی حدود میں گھس گئے،بھارتی فضائیہ بھی الرٹ

بھارت میں مسلمانوں پر تشدد کرنیوالی آر ایس ایس لداخ پر چین کے ساتھ بہادری کے جوہر کیوں نہیں دکھاتی؟

لداخ سرحدی کشیدگی، مذاکرات سے قبل چین نے ایسا کام کیا کہ مودی سرکار کے ہوش اڑ گئے

لداخ کشیدگی ، پیر سے چائنہ نے انڈیا سے اپنے شہری نکالنا شروع کر دئیے

بھارتی فوجیوں نے غیر قانونی طور پر بارڈر کراس کیا ، اس لیے مارے گئے، چین کا بیان

1975 کے بعد آج چین کے ہاتھوں بھارتی فوجی کی ہلاکت ہوئی ، انڈین آرمی دو بجے پریس کانفرنس کرے گی

لداخ میں تین فوجیوں کی ہلاکت پر بھارتی وزیر دفاع کے فوج کے سربراہان کے ساتھ ہنگامی میٹنگ

لگتا ہے چین نے "گھر میں گھس کر ماریں گے” کی جارحانہ عسکری اپروچ کو ہائی جیک کرلیا ،محبوبہ مفتی

ہلاک ہونیوالے بھارتی فوجیوں کی تعداد بہت زیادہ، تاحال ایک بھارتی میجر چینی فوج کے قبضے میں ہے، دفاعی تجزیہ کار کرنل ر اجے شکلا

چینی فوج کے ہاتھوں کرنل سنتوش کی ہلاکت کی خبر سن کر ماں اورچچی بیہوش،ہسپتال منتقل

لداخ،لڑائی کا آغاز کیسے ہوا؟ بغیرایک گولی چلے بھارتی فوج کی درجنوں ہلاکتیں،بھارتی آرمی چیف نے سر پکڑ لیا

بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد مودی کے احمد آباد میں چین کیخلاف مظاہرے، چینی مصنوعات نذرآتش

چینی فوج کے ہاتھو‌ں بھارتی فوجیوں کی ہلاکت،اپوزیشن جماعتوں کے احتجاج کے بعد مودی نے بڑا فیصلہ کر لیا

باغی ٹی وی کا کبوتر بھارتی فوجیوں کو "کٹ” پڑنے کی تصویریں لے آیا

اشوک سوائن ہمیشہ مودی کی غلط پالیسیوں پر تنقید کرتے تھے،اشوک سوائن نے ایک بار کہا تھا کہ بھارت اپنے دہرے معیار کی وجہ سے نقصان اٹھائے گا، کشمیریوں کو پہلے ہی بھار ت سے نفرت ہے ، اب اگر ان سے بولنے کا حق کا بھی چھین لیا جائےتو پھر انہیں کوئی بھارت سے دور ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا

پروفیسر اشوک سوائن نے کہا کہ ‘کیا مودی حکومت نے پلوامہ سے کوئی سبق نہیں سیکھا جہاں 40 فوجی مارے گئے تھے؟انہوں نے مزید کہا کہ ‘اب بھی دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں کے لیے عام ٹرکوں میں فوجیوں کو بھیجا رہا ہے اور فوجی ناراض ہیں’۔

اشوک کا مزید کہنا تھا کہ گلوان میں اپنے فوجیوں کی ہلاکت کا ذمہ دار کون ہے ، اب بھی بھارت یہی غلطی کررہا ہے۔ بھارت کی یہ سیاسی قیادت ہی ہے ، جس نے ان فوجیوں کو توپوں کا چارہ بننے پر مجبور کیا ہے۔

 

Leave a reply