موٹروے پر رات کو سفر کرنے والے ہو جائیں خبردار
موٹروے پر رات کو سفر کرنے والے ہو جائیں خبردار
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق موٹروے پر رات کے اوقات میں خراب لائٹس والی گاڑیوں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے
ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق پشاور ہائی کورٹ کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے موٹروے پولیس نے ، پشاور تا لاہور موٹروے پر ، رات کے اوقات میں خراب لائٹس والی گاڑیوں پر پابندی عائد کر دی ہے ۔سیکٹر کمانڈر ایم ون شاہ اسد کے مطابق خراب لائٹس والی گاڑیوں کو کسی بھی ٹول پلازہ سے داخلے کی اجازت نہیں دی جائے گی کیونکہ ایسی گاڑیاں حادثات کا سبب بن سکتی ہے ،
آبروریزی کے بڑھتے واقعات کسی بڑی تباہی کی نشاندہی کر رہے ہیں، علامہ عبدالخالق اسدی
پنجاب پولیس کی اعلیٰ کارکردگی،موٹروے زیادتی کیس کے ملزم تیسرے روز بھی گرفتار نہ ہو سکے
موٹروے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی، واحد عینی شاہد نے کیا منظر دیکھا؟ بتا دیا
قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا سی سی پی او لاہور کی برطرفی کا مطالبہ
سی سی پی او لاہور کو نشان عبرت بنایا جائے،اسکے ہوتے ہوئے عورت محفوظ نہیں رہ سکتی، مریم اورنگزیب
خاتون سے زیادتی کے بعد پولیس کو ہوش آ گیا،لاہور سیالکوٹ موٹروے پر پولیس تعینات
زیادتی کے مجرموں کیلئے سرعام پھانسی کی سزا کیلئے آواز اٹھائی ہے،فیصل واوڈا
موٹروے پر خاتون زیادتی کیس میں اہم پیشرفت، دو مشتبہہ ملزمان گرفتار
سی سی پی اوکے ہاتھوں عوام کا جان و مال محفوظ نہیں،اسکو کیوں لگایا گیا؟ رانا ثناء اللہ کا انکشاف
سائیں بزدار کی نااہلی،موٹروے زیادتی کیس،3 روز گئے، ملزمان گرفتار نہ ہو سکے
موٹروے زیادتی کیس،تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، عدالت میں درخواست دائر
ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق اگر موٹروے پر کوئی ایسی گاڑی پائی گئی تو ایسے ڈرائیور کو نہ صرف بھاری جرمانے کا سامنا کرنا پڑے گا بلکہ اسے موٹروے سے بھی اتارا جا سکتا ہے۔موٹروے پولیس کے تمام سٹاف کو یہ ہدایات جاری کردی گئی ہیں اور خراب لائٹس والی گاڑیوں کے خلاف سخت گیر مہم کا آغاز کردیا گیا ہے