باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی شاہراہ پر خواتین کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی

ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے پولیس کے زیر انتظام قومی شاہراہ مندرہ کے علاقے میں ٹیکسی سے خواتین کا شور سننے کو ملا جس پر موٹروے پولیس افسران نے شور سن ٹیکسی کا پیچھا کیا۔ خواتین اور تین بچوں کی مدد کی پکار سن کر موٹروے پولیس نے فوراً ٹیکسی کو روک لیا۔

ٹیکسی میں موجود دونوں اغوا کاروں کو حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس نے سہیل ادریس اورشہزاد کی تلاشی لینے پر 30بور پستول برآمد کر لیا، آبدیدہ خاتون نے موٹروے پولیس کی جانب سے فوری کاروائی پر شکریہ ادا کیا

ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق اغوا کاروں کو بمعہ اسلحہ مقامی پولیس کے حوالے کردیا۔

طلبا کے ساتھ زیادتی کرنے، ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والے سابق پولیس اہلکار کو عدالت نے سنائی سزا

لاہور میں 2 بچیوں کے اغوا کی کوشش ناکام،ملزم گرفتار

پولیس ناکے پر 100روپے کے تنازعے پر دو پولیس اہلکار آپس میں لڑ پڑے

خاتون کی غیر اخلاقی ویڈیو وائرل کرنیوالا ملزم لاڑکانہ سے گرفتار

موٹروے کے قریب خاتون سے مبینہ زیادتی ،پولیس کی 20 ٹیمیں تحقیقات میں مصروف

‏موٹروے پر اجتماعی زیادتی کا سن کر دل دہل گیا ، ملوث تمام افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے ، مریم نواز

موٹر وے کے قریب خاتون سے اجتماعی زیادتی،سراج الحق کا ملزمان کی گرفتاری کیلئے 48 گھنٹوں کا الٹی میٹم

درندہ صفت مجرمان کو پھانسی کی سزا دی جائے۔ دردانہ صدیقی

زیادتی کے مجرموں کو خصوصی عدالت کے ذریعے فی الفور سزا دی جائے،کل مسالک علماء بورڈ

آبروریزی کے بڑھتے واقعات کسی بڑی تباہی کی نشاندہی کر رہے ہیں، علامہ عبدالخالق اسدی

Shares: