مجوزہ رینٹل مارچ کےذریعے مریم نواز کوکیا فائدہ پہنچایا جا رہا ، حافظ حسین احمد نے کیا انکشاف

باغی ٹی وی :جے یو آئی کے رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ بلاول زرداری نےایک بارپھراستعفا دینےوالےبیان کوویٹوکردیا،د.فضل الرحمان کےاسمبلیوں سےاستعفے کابیان بلاول نے24گھنٹوں سےپہلے ہی مسترد کردیا،

حافظ حسین احمد کا کہنا تھا کہ مجوزہ رینٹل مارچ کےذریعے مریم نوازکولندن بھیجنےکاپلان بنایاگیاہے،پیپلزپارٹی پی ڈی ایم کواسی قومی اسمبلی کےٹرک کی بتی کےپیچھے2023تک لگائےرکھے گی،نوازشریف نےمخصوص مقاصدکیلئےشہبازشریف کےبجائےفضل الرحمان کونمائشی صدر بنایا،

سیاسی پارٹیوں کے آپس کے معاملات ہوں توعدالت ان میں نہیں پڑتی،سپریم کورٹ

بینظیر بھٹو نے آمریت کو شکست سے ہمکنار کیا، بلاول کا والدہ کی برسی پر پیغام

پی ڈی ایم کا جلسہ:اپوزیشن کا آخری شوبھی فلاپ:سچ کیا اورجھوٹ کیا:ممتازاعوان نے منظرکشی کردی

پی ڈی ایم کو لاہورجلسہ الٹا پڑ گیا،مولانا ،بلاول اور نواز شریف کے واضح اشارے، اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

پی ڈی ایم مینار پاکستان جلسے میں ناکامی پر پی ڈی ایم سربراہ نے ایکشن لے لیا

عمران خان نے بھی این آر او نہیں لیا،استعفے کب دینے ہیں؟ نواز شریف کا پی ڈی ایم جلسہ میں بڑا اعلان

میاں صاحب جنوری میں خود آ کر استعفے سپیکر کو پیش کریں،اہم شخصیت کا مشورہ

بات کرنی ہے تو عمران خان خود مریم اور بلاول کو فون کریں، اپوزیشن کی اہم شخصیت کا مشورہ

مینار پاکستان پر ثقافتی ورثے کا نقصان،فردوس عاشق نے کیا بڑا اعلان،اپوزیشن پریشان

واضح رہے کہ پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس کی تاریخ تبدیل کردی گئی، سربراہی اجلاس 15 کی بجائے 16 مارچ کو ہوگا، ذرائع کا کہنا ہے کہ فضل الرحمان نے پی ڈی ایم کو اسمبلیوں سے استعفوں کی تجویز دی ہے۔

مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم کے سیکریٹری جنرل شاہد خاقان عباسی سے رابطہ کیا، مولانا نے استعفوں کی تجویز تمام جماعتوں کے سربراہان کو بھجوادی۔

مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ لانگ مارچ کے ساتھ اسمبلیوں سے استعفے بھی دینے چاہئیں، استعفوں کے ساتھ ہی لانگ مارچ موثر ہوسکتا ہے۔

Shares: