مجرا ،بوس و کنار کی ویڈیو وائرل ہونے پر مولوی سمیت دیگر "پھنس” گئے
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مجرا ،بوس و کنار کی ویڈیو وائرل ہونے پر مولوی سمیت ویڈیو میں موجود تمام افراد پر مقدمہ درج کر لیا گیا
مقدمہ پنجاب کے شہر میلسی کے تھانہ سٹی میں درج کیا گیا ہے ،مقدمہ پولیس کی مدعیت مین درج کیا گیا ہے، درج ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ اس وقت معہ ارشاد خان 878/ فیاض علی 829 / منتظر عباس 1099/C بسلسله گشت و پڑتال جرائم چوک فوارہ موجود ہوں کہ اسی دوران ایک ویڈیو موبائل فون پر وائرل ہوئی ہے کہ ارتضاء حسن کے مکان پر ایک مجرا ہو رہا ہے جس میں کچھ لوگ ایک نامعلوم لڑکی کے ساتھ بوس و کنار کر رہے
درج ایف آئی آر میں کہا گیا کہ معلوم ہوا کہ مسمیان ۱- محمد منیر ولد قاری نذر محمد قوم جو یہ سکنہ محلہ اسلام پورہ امام مسجد جامع مسجد نوری محله نور پور ،2 ار ارتضاء حسن ولد غلام مر تضی قوم چوہان سکنہ محلہ اسلام پورہ 3۔ آفتاب اسلم ولد چوہدری اسلم قوم چو ہدری سکنہ محلہ اسلام پورہ 4 محمد اصفر ولد اللہ وسایا قوم چوہان 5- محمد سر فراز ولد نا معلوم قوم چوہان سکنائے محلہ دین پورو نا معلوم لڑکی کے ساتھ دوران مجرا بوس و کنار کر رہے تھے اور ارتضاء حسن وغیر ہ ملزمان نے مجرا کر واکر اور نا معلوم لڑکی کے ساتھ بوس و کنار کر کے اور ویڈیو وائرل کر کے عوام الناس کے جذبات کو مجروح کر کے ارتکاب جرم 292/294 ت پ کا کیا ہے،ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے،
نجی محفل میں غیر اخلاقی اور فحش حرکات کی سوشل میڈیا پر وڈیو وائرل ہونے پر میلسی پولیس نے قاری منیرکو گرفتار کر لیا ہے دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے نوجوان صحافی عظیم بٹ کا کہنا تھا کہ یہ مولوی حضرات جوائے لینڈ کو بین کروانے کیلئے سر گرم تھے یہ مولوی حضرات ٹرانسجینڈر بل رکوانے کیلئے سر گرم تھے اور حالت منافقت کی یہ ہے کہ سر سے دستار اتارنے کی بھی زحمت نہیں کی مجرا بھی جاری ہے اور اسلامی شعائر بھی جاری ہیں افسوس کہ ہمیں مولوی بھی صحیح نہیں ملے
https://twitter.com/_azeembutt/status/1600438815415586816?s=46&t=Az6JZWHQWYEgwn-RFWbjzw
پولیس نے مدرسے کے لڑکے سے بد فعلی کے ملزم مفتی عزیز الرحمن کے خلاف مقدمہ درج کر دی
مولانا کی بچے سے زیادتی ، ویڈیو لیک ، اصل حقیقت کیا ہے ، سنیے مبشر لقمان کی زبانی
طالب علم نے چائے پلائی اور پھر….مفتی عزیرالرحمان کی زیادتی کیس میں وضاحتی ویڈیو
طالب علم سے زیادتی کرنیوالے مفتی کو مدرسہ سے فارغ کر دیا گیا
تین سال سے ہر جمعہ کو مفتی عزیز الرحمان میرے ساتھ…..متاثرہ طالب علم مزید کتنی ویڈیوز سامنے لے آیا؟
میں نے کوئی جبر تو نہیں کیا، مفتی عزیزالرحمان اعتراف کے بعد فرار