گھریلو ملازمہ بن کر گھناؤنا کام کرنیوالی خاتون گرفتار
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انویسٹی گیشن پولیس صدر ڈویژن لاہور نے کاروائی کرتے ہوئے لیڈی چورگرفتار کرلیا ہے
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور شارق جمال خان کی ہدایات پر جرائم پیشہ افراد کے گرد گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے، ایس پی انویسٹی گیشن صدر محمد عیسیٰ خان کا کہنا ہے کہ گھروں میں چوری کی وارداتیں کرنیوالی ملزمہ مہوش گرفتارکی گئی ہے، ملزمہ مہوش سے 35 تولے سونا اورتقریباً 2 لاکھ روپے نقدی برآمد ہوئی ہے،مہوش گھروں میں کام کے بہانے داخل ہوتی اور قیمتی اشیاء چوری کرکے فرار ہو جاتی تھی، ملزمہ مہوش نے 3 ماہ قبل گھر میں 40 تولہ سونا چوری کرنے کی واردات کی تھی،
انچارج انویسٹی گیشن ستو کتلہ محمد آصف رضانے اپنی ٹیم کے ہمراہ ملزمہ کو گرفتار کیا۔ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال خان کا کہنا ہے کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی،ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کی طرف سے ملزمہ کی گرفتاری اور برآمدگی پرپولیس ٹیم کو شاباش دی گئی
جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟
پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار
واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟
ناجائز تعلقات سے منع کرنے پر بیوی نے شوہر کو مردانہ صفت سے محروم کر دیا
لاہورپولیس کا نیا کارنامہ،نوجوان کو برہنہ سڑکوں پر گھمایا، تشدد سے ہوئی موت
خاتون کو غیرت کے نام پر قتل کرنے والے دوملزمان گرفتار
واش روم میں نہاتی خاتون کی موبائل سے ویڈیو بنانے والا پولیس اہلکار پکڑا گیا
گھناؤنا کام کرنیوالی خواتین پولیس کے ہتھے چڑھ گئیں
پشاور کی سڑکوں پر شرٹ اتار کر گاڑی میں سفر کرنیوالی لڑکی کی ویڈیو وائرل
دولہا کے سب ارمان مٹی میں مل گئے، دلہن نے کیوں کیا اچانک انکار؟
سابقہ بیوی کے ساتھ ملزم نے ایسا گھناؤنا کام کیا کہ کسی کو یقین ہی نہ آیا
زیادتی کیسز میں لڑکیاں بھی ذمہ دار، کیوں کرتی ہیں موبائل کا استعمال؟
خواتین کے روپ میں برقع پہن کر گھناؤنا کام کرنیوالے ملزمان گرفتار