ملک سے بھاگے افراد کو وطن واپس آنا چاہیے،وفاقی وزیر ہوا بازی

0
36

ملک سے بھاگے افراد کو وطن واپس آنا چاہیے،وفاقی وزیر ہوا بازی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ پہلے ہی کہا تھا پی ڈی ایم اتحاد عارضی ہے

وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کا کہنا تھا کہ ن لیگ اورپیپلز پارٹی دست و گریباں ہے،حکومت کے لیے پی ڈی ایم مسئلہ نہیں ،ہماری توجہ مہنگائی کو کنٹرول کرنا اور روزگار دینا ہے،مختلف نظریات کی جماعتیں کبھی ساتھ نہیں ہوسکتیں، قوم کی بے روزگاری اور مہنگائی سے جان چھڑانی ہے ، پی ڈی ایم میں چار ہی سیاسی جماعتیں ہیں، باقی کا نہیں پتہ،حکومت کا ہدف ملک کو معاشی سطح پر مستحکم کرنا ہے، ملک سے بھاگے افراد کو وطن واپس آنا چاہیے،پی ڈی ایم والے ایک دوسرے کے ساتھ مخلص نہیں، حلف نہ اٹھانے والے اراکین ڈی سیٹ ہوں گے، مسلم لیگ(ن)،جے یوآئی ایک ساتھ کھڑی ہیں،ن لیگ،جے یوآئی کا ٹارگٹ پیپلزپارٹی اوراے این پی ہیں،

وزیراعظم کا عزم ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری نہیں ری سٹکچرنگ کرنی ہے،وفاقی وزیر ہوا بازی

860 پائلٹ میں سے 262 ایسے جنہوں نے خود امتحان ہی نہیں دیا،اب کہتے ہیں معاف کرو، وفاقی وزیر ہوا بازی

کراچی طیارہ حادثہ کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش، مبشر لقمان کی باتیں 100 فیصد سچ ثابت

طیارہ حادثہ، رپورٹ منظر عام پر آ گئی، وہی ہوا جس کا ڈر تھا، سنئے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشاف

جنید جمشید سمیت 1099 لوگوں کی موت کا ذمہ دار کون؟ مبشر لقمان نے ثبوتوں کے ساتھ بھانڈا پھوڑ دیا

پی آئی اے میں پائلٹوں کے جعلی لائسنس،ایف آئی اے حرکت میں آ گئی،کتنے پائلٹ پر ہوا مقدمہ درج

وفاقی وزیر ہوا بازی کا مزید کہنا تھا کہ مریم نواز کے کہنے پر کوئی ن لیگی استعفے نہیں دے گا، ن لیگ میں واضح دراڑ، گروپ بندی موجود ہے، جو پالیسی جمعیت علمائے ہند کی وہی فضل الرحمان کی جمعیت کی ہوگی، خدا کی شان پی ڈی ایم سربراہ کی جماعت خود ان کے ساتھ نہیں،

Leave a reply