نیب کراچی سے ہائی پروفائل کیسز کے تفتیشی افسران کے تبادلے

0
30

احتساب بیورو(نیب) کراچی سے ہائی پروفائل کیسز کے تفتیشی افسران کے تبادلے کر دیے گئے۔

ذرائع کے مطابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کیس کے تفتیشی افسر آصف رضا کا لاہور تبادلہ کردیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ ڈاکٹر عاصم اور دفاعی اداروں کا ایندھن چوری کیس کے تفتیشی افسر کا بھی تبادلہ کردیا گیا ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ فتح گمبھیر کا تبادلہ نیب کراچی سے نیب پشاور کردیا گیا ہے۔

Leave a reply