نیب کی ترجیح کیا ہے؟ چیئرمین نیب بول پڑے

0
52

چیئرمین نیب کی جانب سے نیب ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے ملک بھر سے آئے افراد کی بدعنوانی سے متعلق شکایات سنیں ، چیئرمین نیب نے کھلی کچہری سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک سے کرپشن کا خاتمہ نیب کی اولین ترجیح ہے،نیب ہزاروں افراد کی لوٹی گئی رقوم واپس لوٹانے کےلیے سنجیدہ اقدامات کررہا ہے،مضاربہ اور مشارکہ اسکینڈل میں اب تک 43 ملزمان کو گرفتار کیا جاچکا ہے،نیب احتساب سب کےلیےکی پالیسی پر عمل پیرا ہے،گیلپ سروے کے مطابق 59 فیصد افراد نیب پر اعتماد کا اظہار کرتے ہیں،

 

شہباز شریف ایک بار پھر نیب کے ریڈار پر، نیب نے بڑا فیصلہ کر لیا

 

چیئرمین نیب کی کردار کشی کرنیوالی طیبہ گل عدالت پیش، عدالت نے بڑا حکم دے دیا

Leave a reply