مزید دیکھیں

مقبول

سیالکوٹ: سیلابی تیاریوں کا جائزہ، ریسکیو 1122 کے انتظامات اطمینان بخش قرار

سیالکوٹ (باغی ٹی وی، سٹی رپورٹر مدثر رتو) ممکنہ...

سمگلنگ ناکام ،11ہزارسے زائد شراب کی بوتلیں برآمد، 2ملزمان گرفتار

کراچی پولیس نے خفیہ اطلاع پرکارروائی کرتے ہوئے...

دنیا میں ترقی سڑکوں اور کارخانوں سے نہیں ہو تی، احسن اقبال

سیالکوٹ: وفاقی وزیر ڈولپمنٹ اینڈ پلاننگ احسن اقبال نے...

نیب نے مانگا مریم نواز کا مزید جسمانی ریمانڈ، سماعت جاری

احتساب عدالت لاہور میں چودھری شوگر مل کیس کی سماعت شروع ہو گئی ہے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کمرہ عدالت میں وکیل امجد پرویز نے مریم نواز سے طویل مشاورت کی ہے ،نیب نے مریم نواز کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی ہے تا ہم ابھی سماعت جاری ہے، فریقین کے وکلاء عدالت میں دلائل دے رہے ہیں، اس موقع پر مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کی بڑی تعداد عدالت میں موجود ہے.

احتساب عدالت کےجج امیرمحمد خان سماعت کررہے ہیں ،کمرہ عدالت میں ن لیگی کارکنان کی جانب سے نعروں پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا ہے .

جیل جا کر بڑے بڑے سیدھے ہو جاتے ہیں، مریم نواز بھی جیل جا کر”شریف” بن گئیں

حمزہ شہباز کی مریم نواز سے ملاقات،حکومت نے معیشت کا بیڑا غرق کر دیا،حمزہ شہباز

مریم نواز اب کھائیں گی جیل کا کھانا، گھر کا کھانا ہوا بند

نواز شریف چوتھی اور پانچویں بار بھی وزیراعظم بنیں گے، داماد کی پیشنگوئی

امکان ہے کہ آج مریم نواز کا جسمانی ریمانڈ نہیں دیا جائے گا بلکہ انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا جائے گا،

 

اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں، احتساب عدالت جانے والے راستے بند کئے گئے ہیں، پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے، ن لیگی کارکنان کو روکنے کے لئے پولیس کی بھاری نفری احتساب عدالت کے باہر موجود ہے.

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan