نیب لاہور نے رانا ثناء اللہ کو پھر طلب کر لیا

0
40

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیب لاہور نے مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنااللہ کو 10ستمبر کو طلب کر لیا

رانا ثنااللہ کے خلاف جاری انکوائری کو انویسٹی گیشن میں تبدیل کرنے کی منظوری دی گئی تھی،رانا ثنااللہ کے خلاف غیر قانونی اثاثہ جات بنانے کے حوالے سے تحقیقات جاری ہیں

رانا ثناء اللہ ایک بار پھرمشکل میں پھنس گئے، حکومت نے اب کیا کیا؟ جان کر ہوں حیران

رانا ثناء اللہ نے سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان کوجیل سے لکھا خط، کیا کہا؟

رانا ثناء اللہ کی ضمانت، شہر یار آفریدی میدان میں آ گئے، بڑا اعلان کر دیا

رکن قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ نیب لاہور میں 2 جنوری کو بھی پیش ہوئے تھے نیب لاہور کی جانب سے رانا ثنااللہ کو طلبی کا نوٹس 27 دسمبر کو بھجوایا گیا تھا،نیب لاہورنے رانا ثنااللہ سے 14 سوالات کے جوابات مانگے،سیاست میں آنے سے قبل اور بعد کے اثاثوں کی تفصیلات طلب کی گئیں،

نیب نے رانا ثناء اللہ سے پوچھا کہ بتایا جائے کہ سیاست کب شروع کی اور کتنی بارپبلک آفس ہولڈ کیا،کیا آپ کےعلاوہ کوئی سیاست میں ہے؟آپ کے کون کون سے کاروبار ہیں؟تفصیلات بتائیں،کیا آپ کےخاندان میں کوئی اور سیاست میں ہے؟آپ ابھی کون سا کاروبار کر رہے ہیں؟آپ اور آپ کی فیملی کے نام کون کون سی جائیدادیں ہیں؟20سال کے دوران کون کون سی جائیدادوں کی خریدوفروخت کی؟

نواز شریف کا مریم نواز سے رابطہ، اہم ہدایات دے دیں،مریم سے ایک اور اہم شخصیت کا بھی رابطہ

مریم کو ذاتی حیثیت میں بلایا تھا،نیب نے ن لیگ کے خلاف بڑا فیصلہ کر لیا

مریم نواز کی گاڑی پر پتھراؤ، شہباز شریف، بلاول بھی میدان میں آ گئے

تمام گاڑیوں کی فوٹیجز موجود ،پتھراؤ کرنیوالوں کیخلاف کاروائی ہو گی، راجہ بشارت

نیب دفتر کے باہر ن لیگی کارکنان کی ہنگامہ آرائی پر وزیراعلیٰ کا نوٹس، رپورٹ طلب

ن لیگی کارکنان کے پتھراؤ سے 3 اہلکار زخمی،ن لیگی کارکنان گرفتارکر لئے گئے

فیصل آباد سے آنے والے 3 لیگی کارکنان کے سر پھٹ گئے،کئی گرفتار، ن لیگ کا دعویٰ

مریم نواز کا یوٹرن،مجھے نیب آفس کیوں بلایا گیا؟ سنگین الزام لگا دیا، کہا اب واپس نہیں جاؤں گی

نیب نے حساب مانگا تو پتھر لے آئے،فیاض الحسن چوہان نے مریم نواز بارے بڑا انکشاف کر دیا

ن لیگی رہنما رانا ثناء اللہ نے نیب طلبی کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست بھی دائر کر رکھی ہے،رانا ثناء اللہ کی جانب سے لاہور ہائکورٹ میں دائردرخواست میں موقف اختیار کیاگیا کہ نیب کی جانب سے تحقیقات کیلئے خلاف قانون طلب کیا گیا ہے،انسداد منشیات اورنیب دونوں ادارے وفاق کے زیرسایہ ہیں،نیب انہیں اثاثوں کی تحقیقات کررہا ہے جواے این ایف عدالت نے منجمد کررکھے ہیں، ایک وقت میں دونوں وفاقی ادارے کیسے تحقیقات کر سکتے ہیں,درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ نیب نے اپنے دائرہ اختیار سے تجاوز کر کے شامل تفتیش کیا ہے، درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ عدالت نیب کی جانب سے طلبی کال اپ نوٹسز کو کالعدم قرار دے

Leave a reply