نیب آرڈیننس کے سیکشن 17 ڈی کے دائرہ اختیار کامعاملہ،سپریم کورٹ کا بڑا حکم آ گیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں نیب آرڈیننس کے سیکشن 17 ڈی کے دائرہ اختیار کامعاملہ ،عدالت نے کیس سے متعلقہ تمام اپیلیں اوردرخواستیں اکٹھی کرنے کا حکم دے دی
جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں قائم 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی، وکیل طارق محمود نے عدالت میں کہا کہ اگرکسی ملزم کیخلاف 5 ریفرنس ہیں تو کیا اسے ہرکیس میں 14،14 سال الگ الگ جیل کاٹنی پڑیگی؟ ہمیں دیکھناہوگاکہ قانون بناتےوقت قانون سازوں کے ذہن میں کیا بات تھی نیب قانون کے تحت زیادہ سے زیادہ سزا 14 سال ہوسکتی ہے،
وکیل طارق محمود نے کہا کہ اگر ایسا ہوتا ہے تو یہ ملزم کے ساتھ ناانصافی ہوگی، نوازشریف کیس کاحوالہ دیاجاتاہے لیکن اسوقت عدالت نے 3 ریفرنس دائر کرنے کاحکم دیا تھا
ریاستی اداروں کے خلاف بولنے والوں کو نشان عبرت بنائیں گے،شہر یار آفریدی
بشیر میمن کے انکشاف کے بعد عمران خان کیخلاف مقدمہ بنایا جائے،مریم اورنگزیب
شاہد خاقان عباسی کا وزیراعظم کیخلاف تھانہ شاہدرہ میں غداری کا مقدمہ درج کرانیکا اعلان
ن لیگی رہنماؤں کے خلاف ایف آئی آر،شبلی فراز نے مزار قائد پر کھڑے ہو کر کیا کہا؟
وزیراعظم کی رہائشگاہ بنی گالہ کے قریب کسی بھی وقت بڑے خونی تصادم کا خطرہ
ہم کسی ادارے کے بارے میں کوئی کمنٹ نہیں کریں گے،سپریم کورٹ
نیب پراسیکیوٹرنے کیس سے متعلقہ دیگر اپیلیں اور درخواستیں اکٹھی کرنے کی استدعا کردی ،جس پر وکیل نے کہا کہ نیب قانون کے سیکشن 17 ڈی کے دائرہ اختیار کا تعین ہونا چاہیے،سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی نقوی نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اس معاملے کو سپریم کورٹ کا 7 رکنی بینچ دیکھ رہا ہے،
عدالت نے تمام اپیلیں نومبر کے پہلے ہفتے میں سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم دے دیا
ن لیگ کی ناراض "مولانا ” کو ایک بار پھر منانے کی کوشش
نواز شریف سے جیل میں نیب نے کتنے گھنٹے تحقیقات کی؟
تحریک انصاف کا یوٹرن، نواز شریف کے قریبی ساتھی جو نیب ریڈار پر ہے بڑا عہدہ دے دیا
بلی بارگین کرنے والے کو الیکشن لڑنے کی اجازت ہونی چاہئے، نیب ترمیمی بل سینیٹ میں پیش
نیب آرڈیننس میں ترامیم کے بعد نیا مسودہ تیار
نیب ترمیمی آرڈیننس 2019 کی مدت ختم، نیب کو پھر مل گئے وسیع اختیارات
احسن اقبال کی گرفتاری، مریم اورنگزیب چیئرمین نیب پر برس پڑیں کہا جو "کرنا” ہے کر لو
نواز شریف ایٹمی دھماکے کے مخالف تھے،میں ایٹمی دھماکوں کیلئے کس کو ملا تھا، شیخ رشید نے بتا دیا
اگر بلٹ پروف گاڑی نہ ہوتی تو نہ جانے کیا ہوتا،مولانا فضل الرحمان
شاہد خاقان عباسی کا وزیراعظم کیخلاف تھانہ شاہدرہ میں غداری کا مقدمہ درج کرانیکا اعلان
عدالت کو بتایا جائے کہ ملزم کو جیل میں رکھنا کیوں ضروری ہے؟ سپریم کورٹ کا نیب سے سوال