نادرا نے جدید ترین پاک آئی ڈی موبائل ایپ متعارف کروا دیا

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی نادرا نے جدید ترین پاک آئی ڈی موبائل ایپ متعارف کرا دی ہے جبکہ نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی نے شہریوں کی سہولت کے لئے اہم اقدام کرتے ہوئے جدید ترین پاک آئی ڈی موبائل ایپ متعارف کرا دی ہے۔


شہری اب گھر بیٹھے جدید ترین پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ذریعے شناختی کارڈ اور دیگر دستاویزات بنوانے کی درخواست دے سکتے ہیں۔ موبائل ایپ سے شناختی کارڈ یا دستاویزات گھر پر منگوائے بھی جاسکیں گے۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
عمران خان کہتے تھےعدالت جاؤں گا تو قتل ہوجاؤں گا اب کل پیش ہوئے تو کیا قتل ہوگئے؟ مریم اورنگزیب
ایکواڈوراورپیرو میں زلزلہ،15 افراد ہلاک اور 125 سے زائد زخمی،بلوچستان میں بھی زلزلے کے جھٹکے
جوڈیشل کمپلیکس سانحہ: امجد نیازی سمیت تمام ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجنےکا حکم
ٹیم غازی نے نیشنل برج فیڈریشن آف ایشیاء اینڈ مڈل ایسٹ چیمپئن شپ میں کوالیفائی کرلیا
پاکستان اور کرغزستان علاقائی اقتصادی انضمام میں کلیدی کردار ادا کر سکتے. مہر کاشف
گردوں کے مریضوں کے لیے ڈائیلیسز کی لاگت میں 40 فیصد اضافہ
واضح رہے کہ شناختی کارڈ اور دیگر دستاویزات بنوانے کےلئے شہریوں کو نادرا کے دفاتر جانا پڑتا تھا اور طویل قطار میں کھڑے ہوکر متعلقہ کام کروانا پڑتا تھا۔ تاہم اب نادرا کی جانب سے متعارف کروائی گئی جدید ترین پاک آئی ڈی موبائل ایپ سے فائدہ اٹھاتے ہوئے شہری گھر بیھٹے اپنی ضرورت کی چیز بنواسکتے ہیں۔

Shares: