ناکہ سرینا ہوٹل ای پوسٹ پر دوران چیکنگ چوری شدہ گاڑی برآمد
ناکہ سرینا ہوٹل ای پوسٹ پر دوران چیکنگ چوری شدہ گاڑی برآمد۔ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے مطابق گاڑی تھانہ سول لائنز لاہور کی چوری شدہ نکلی۔ جبکہ گاڑی میں چار افراد سوار تھے جن کو مشکوک جانتے ہوئے پولیس نے چیک کیا۔ اور گاڑی کو تھانہ سیکرٹریٹ منتقل کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا۔
اسلام آباد کیپیٹل پولیس کی طرف سے شہر میں سکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔ شہری دوران چیکنگ پولیس سے تعاون کریں۔ کسی بھی مشکوک سرگرمی کے متعلق اطلاع فوری پکار-15 پر دیں۔
2/2#ICTP #Islamabad #OPS— Islamabad Police (@ICT_Police) December 29, 2022
اسلام آباد کیپیٹل پولیس کی طرف سے شہر میں سکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔ اور شہری دوران چیکنگ پولیس سے تعاون کریں جبکہ کسی بھی مشکوک سرگرمی کے متعلق اطلاع فوری پکار 15 پر دیں۔ جبکہ ایک صارف نے لکھا کہ یہ تو کرامت ہو گئی صرف آٹھ منٹ میں گاڑی لاہور سے راولپنڈی منتقل ہوگئی. جبکہ ایف آئی آر کے مطابق درخواست گزار نے کہا کہ میں کسی کام کے سلسلے کچہری آیا تھا اپنی گاڑی مہران کار ہیڈ بریج کے پاس کھڑی کی تھی.
مزید یہ بھی پڑھیں؛
روسی رکن پارلیمنٹ اور صدر پیوٹن کے نقاد کی بھارت میں پراسرار ہلاکت
خواتین پرپابندیاں،اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا طالبان حکومت سے پالیسیاں بدلنے کا مطالبہ
افسانہ نویس و ناول نگار اور مترجم قیصر نذیر خاورانتقال کرگئے.
درخواست گزار نے مزید کہا کہ جب میں واپس آیا تو میری گاڑی اپنی جگہ پر موجود نہیں تھی اور کافی تلاش کے باوجود بھی نہیں ملی لہذا میں نے دوبارہ بھی تلاس کی مگر مجھے اپنی گاڑی نہیں ملی جس کے بعد مجھے کافی پریشانی ہوئی اور ذہنی طور شدید کوفت ہوئی ہے.