سینیٹ الیکشن میں حصہ لیا جائے گا،نواز شریف کب واپس آئینگے؟ یوسف رضا گیلانی کا دعویٰ
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم میں جو بھی فیصلے ہوتے ہیں متفقہ ہوتے ہیں،
سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ سینیٹ الیکشن کے لیے مشاورت ہوئی اور ہم نے رائے دی،پارلیمنٹ کے اندر ہو یا باہر ہم کوئی بھی فورم خالی نہیں چھوڑیں گے، سینیٹ الیکشن میں حصہ لیا جائے گا،
سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کی جمہوریت کیلئے ایک طویل جدوجہد رہی ہے،نواز شریف لندن میں اپنے میڈیکل چیک اپ کیلئے گئے ہیں،نواز شریف کا پاسپورٹ منسوخ نہیں ہو گا،نواز شریف جب چاہیں گے ملک میں واپس آئیں گے
خالد مقبول صدیقی کی اپنی کارکردگی کیا ہے؟ فاروق ستار نے اٹھائے سوالات
کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت
کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب
لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ
لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا
کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی
کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان
لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی
کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم
عدالت نے یوسف رضا گیلانی و دیگر پر فرد جرم کے لیے 3 فروری کی تاریخ مقرر کر دی،نیب نے عدالت سے غیر حاضر ملزم فاروق اعوان کے وارنٹ جاری کرنے کی استدعا کر دی.