نواز شریف ریفرنس کا سامنا نہ کرنے کے لیے چھپ رہے ہیں،عدالت

0
63

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت لاہورنے سابق وزیراعظم نواز شریف اور دیگر کے خلاف پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا

تحریری حکم نامہ میں کہا گیا کہ نواز شریف کی گرفتاری کے لیے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے،نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری پر عملدرآمد نہیں ہو سکا،نواز شریف گرفتار نہیں ہو سکے ،نواز شریف کے وارنٹ سے متعلق رپورٹ عدالت میں پیش کی گئی نوازشریف جان بوجھ کر وارنٹس گرفتاری پر عملدرآمد نہیں ہونے دے رہے نواز شریف ریفرنس کا سامنا نہ کرنے کے لیے چھپ رہے ہیں

عدالت نے وارنٹ گرفتاری سے متعلق عملدرآمدرپورٹ طلب کر رکھی تھی، سابق وزیراعظم نوازشریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ کی عملدرآمدرپورٹ عدالت میں جمع کرا دی گئی ،رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف کی لندن رہائشگاہ پروارنٹ وصول کرا دیئے۔

عدالت نے نوازشریف کواشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز کردیا۔نیب رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف جان بوجھ کر ریفرنس کا سامنا نہیں کر رہے،عدالت نے کہا کہ نوازشریف کیخلاف اشتہاری کی کارروائی شروع کی جاتی ہے ،نیب سے نوازشریف کو اشتہاری قرار دلوانے کی ابتدائی رپورٹ طلب کر لی،

‏لاہور ہائیکورٹ نے میر شکیل الرحمان کی درخواست ضمانت خارج کردی

کسی سیٹھ کی مالی معاملات میں ہونے والی گرفتاری کو میڈیا کی‌ آزادی کے ساتھ جوڑنا صحافتی اقدار کی نفی ہے،فردوس عاشق اعوان

مریم نواز کے وکلاء نے ہی مریم نواز کی الیکشن کمیشن میں مخالفت کر دی، اہم خبر

صرف اللہ کوجوابدہ ،کوئی کچھ بھی رائے رکھےانصاف کے مطابق فیصلہ دیں گے، عدالت کےحمزہ کیس میں ریمارکس

حمزہ شہباز کو جیل میں کیوں رکھا ہوا ہے؟ مریم اورنگزیب نے کیا بڑا انکشاف

حمزہ شہباز، میر شکیل الرحمان کی رہائی کیلئے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

نواز شریف کے وارنٹ ،عدالت کا تحریری حکم بھی آ گیا

میر شکیل الرحمان کیس میں کیا غلط ہوا؟ سنئے مبشر لقمان کا کھرا سچ

عدالت نے پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس پرمزید کارروائی 15 اکتوبرتک ملتوی کر دی

Leave a reply