نواز شریف سے ہسپتال میں کس کس نے ملاقات کی؟ سیکورٹی سخت کرنے کا فیصلہ
نواز شریف سے ہسپتال میں کس کس نے ملاقات کی؟ سیکورٹی سخت کرنے کا فیصلہ
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیب لاہور نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم پنجاب کوخط لکھا ہے،جس میں کہا گیا ہے کہ وی آئی پی وارڈ کے اطراف اور اسپتال میں سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے جائیں،
نواز شریف کے داماد کو رات گئے کیوں گرفتار کیا گیا؟ وجہ جان کر ہوں حیران
مریم جیل میں اور کیپٹن ر صفدر کہاں؟ ن لیگی جان کر ہو جائیں حیران
ہسپتال ذرائع کے مطابق سابق وزیراعطم نواز شریف سے ہسپتال میں ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے، نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان صبح 10 بجے سے ابھی تک نواز شریف کے ہمراہ ہیں .شہباز شریف دوپہر ایک بجے نوازشریف سے ملنے کیلئے آئے اور سوا 4 بجے واپس چلے گئے،شہباز شریف دوبارہ رات ساڑھے 8بجے آئے اور ساڑھے9 بجے تک ملاقات کرتے رہے ،مریم نواز کے داماد راحیل منیر 11 بجے سے 12 بج کر 43 منٹ تک ملاقات کرتے رہے ،جنید صفدر اور نواسی ماہ نور نے سہ پہر 3 بجے سے شام 7 بجے تک نوازشریف سے ملاقات کی.