باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چنیوٹ کے سرکاری ہسپتال میں تعینات میڈیکل آفیسر کی خاتون کے ساتھ نازیبا حرکات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی جس کے بعد محکمہ صحت نے ایکشن لیتے ہوئے ڈاکٹر کو معطل کر دیا ہے،
چنیوٹ کے سرکاری ہسپتال کی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ڈاکٹر ذیشان مبینہ طور پر خاتون کے ساتھ نازیبا حرکات کر رہا ہے،خاتون کون ہے اس بارے ابھی تک کچھ معلوم نہیں ہو سکا تا ہم یہ ویڈیو میں واضح نظر آ رہا ہے کہ سب کچھ رضا مندی سے ہو رہا ہے، ڈاکٹر زیشان کی نازیبا حرکت کی ویڈیو کسی نے سوشل میڈیا پر وائرل کر دی جس کے بعد محکمہ صحت نے ایکشن لیا اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چنیوٹ میں خاتون کو ہراساں کرنے کی ویڈیو سامنے آنے پر پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ نے ڈاکٹر ذیشان کو نوکری سے فارغ کر دیا
چنیوٹ زرائع کےمطابق یہ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال میں تعینات میڈیکل آفیسرڈاکٹرزیشان عباس ہےجوماہ صیام کےدوران خاتون کےساتھ نازیباحرکات کررہاہےاس ڈاکٹرکےساتھ ساتھ اس خاتون کوبھی گرفتارکرکےجیل بھیجناچائییے۔۔۔ pic.twitter.com/AFhFngKJWZ
— Ali Imran Abbasi (@aliimranabbasi) April 14, 2023
علی عمران عباسی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ چنیوٹ زرائع کےمطابق یہ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال میں تعینات میڈیکل آفیسرڈاکٹرزیشان عباس ہےجوماہ صیام کےدوران خاتون کےساتھ نازیباحرکات کررہاہےاس ڈاکٹرکےساتھ ساتھ اس خاتون کوبھی گرفتارکرکے جیل بھیجنا چائییے۔
ہسپتال کی ویڈیو سامنے آنے پر شہریوں نے بھی سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ ڈاکٹر کے روپ میں جنسی بھیڑیئے موجود ہوتے ہیں انکے خلاف فوری سخت کاروائی کی ضرورت ہے تا کہ علاج کے لئے جانیوالی خواتین کی کم از کم عزتیں تو محفوظ رہ سکیں،
ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا
تعلیمی ادارے میں ہوا شرمناک کام،68 طالبات کے اتروا دیئے گئے کپڑے
شوہرکے موبائل میں بیوی نے دیکھی لڑکی کی تصویر،پھر اٹھایا کونسا قدم؟
خاتون پولیس اہلکار کے کپڑے بدلنے کی خفیہ ویڈیو بنانے پر 3 کیمرہ مینوں کے خلاف کاروائی
جنسی طور پر ہراساں کرنے پر طالبہ نے دس سال بعد ٹیچر کو گرفتار کروا دیا