میری نازیبا تصویر کا لنک مل جائے تو مجھے بھی دینا،وجدان راؤ

اندازہ بھی نہیں تھا کہ (بدوبدی) ویڈیو اس قدر وائرل ہوجائے گی
0
232
wujdan rao

چاہت فتح علی خان کے ساتھ گانے میں کام کرنیوالی ماڈل وجدان راؤ کی نازیبا تصویر بارے ماڈل خود ہی بول پڑی، وجدان راؤ نے خاموشی توڈ دی اور سب حقیقت بتا دی

چاہت فتح علی خان کے گانے بدوبدی میں وائرل ہونے والی ماڈل وجدان راؤ کی نازیبا تصویر وائرل ہونے کے حوالہ سے پروپیگنڈہ جاری تھا،صارفین وجدان راؤ کی نازیبا تصاویر کی تلاش میں تھےکہ اسکی کونسی فحش تصویر سامنے آئی ہے تا ہم وجدان نے اسکا خود جواب دے دیا،اور کہا کہ کسی کو میری نازیبا تصویر تلاش کرنے کی ضرورت نہیں کیونکہ میری ایسی کوئی تصویر ہے ہی نہیں،ایک ویڈیو پیٍغام میں اداکارہ وجدان راؤن کا کہنا ہے کہ ” کافی دنوں سے اپنی تصویر دیکھ کر ہنس رہی ہوں کہ لوگ کسی کو نیچا دکھانے کیلئے کتنا گر سکتے ہیں سوچا تھا اس پورے معاملے پر خاموش رہوں گی لیکن بھر چند احباب نے مشورہ دیا کہ نہیں آپ کو اس حوالے سے خاموش نہیں رہنا چاہیئے بلکہ اپنے مداحوں کو اس پروپیگنڈہ کے بارے میں آگاہ کرنا چاہیے،جب کوئی وائرل ہوتا ہے تو اس کو محبت اور نفرت مشترکہ ملتی ہے ، میرے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوا لیکن اپنے چاہنے والوں کو بتانا چاہوں گی کہ وائرل ہونے والی پکچر کسی نازیبا ویڈیو کی نہیں ہے یہ تصویر ایک شیمپو کے اشتہار کی ہے جو میرے اپنے باتھ روم سے لی گئی ہے اور مزے کی بات ہے یہ پکچر میں نے ہی اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپلوڈ کی تھی،مجھے ان لوگوں پر افسوس ہوتا ہے جو پکچر وائرل کرنے والی گھٹیا حرکتیں کرتے ہیں اور ان پر ہنسی آتی ہے جو کمنٹس میں لنک مانگتے ہیں، اگر آپ لوگوں کو لنک ملے تو مجھے بھی دینا تاکہ میں بھی دیکھوں کہ کیسی لگ رہی ہوں".

واضح رہے کہ مشہور زمانہ گانے بدو بدی نے شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے یوٹیوب پر 20 ملین سے زائد ویوز حاصل کراس کرلیے ہیں

ویڈیوز کا مناسب معاوضہ بھی نہیں ملتا تھا ،چاہت کے ساتھ اب کوئی کام نہیں، وجدان راؤ
دوسری جانب وجدان راؤ نے چاہت فتح علی خان کے ساتھ آئندہ کسی بھی ویڈیو میں کام نہ کرنے کا اعلان کیا ہے، ایک انٹرویو میں وجدان راؤ کا کہنا تھا کہ ” ان کی چاہت فتح علی خان سے اب کوئی بات چیت نہیں ہو رہی،چاہت ویڈیوز کا سارا کریڈٹ خود ہی لیتے تھے اور کہتے تھے میں نے یہ کیا میں نے وہ کیا، اس طرح کی میں انسان کو لے ڈوبتی ہے” . وجدان راؤ نے شکوہ کیا کہ انہیں ویڈیوز کا مناسب معاوضہ بھی نہیں ملتا تھا اس وجہ سے ہمارے اختلافات شروع ہوگئے اور اب تو ہماری بات چیت بالکل ہی بند ہے انہیں یہ اندازہ بھی نہیں تھا کہ (بدوبدی) ویڈیو اس قدر وائرل ہوجائے گی

وجدان راؤ چاہت فتح علی کے ساتھ مذکورہ گانے کو ملاکر کل 6 گانے کرچکی ہیں جن میں سے 4 کی صرف ویڈیو بناکر انہوں نے اس وقت لندن میں مقیم چاہت فتح علی کو بھیجی تھی جسے اپنے ساتھ جوڑ کر انہوں نے وہ ویڈیوز تیار کیں۔

پارٹی رجسٹریشن کروانے چاہت فتح علی الیکشن کمیشن پہنچ گئے

غیر ملکی خاتون کے سامنے 21 سالہ نوجوان نے پینٹ اتاری اور……خاتون نے کیا قدم اٹھایا؟

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار

واش روم استعمال کیا،آرڈر کیوں نہیں دیا؟گلوریا جینز مری کے ملازمین کا حاملہ خاتون پر تشدد،ملزمان گرفتار

خاتون کی لاش کے کئے 56 ٹکڑے، ٕگوشت بھی کھایا ، ملزمان کا تہلکہ خیز انکشاف

گرل فرینڈ کی لاش کے 35 ٹکڑے کرنیوالے ملزم نے کیا عدالت میں جرم کا اعتراف

پاکستان میں جتنا پلاسٹک ویسٹ ہے اس سے کے ٹو کا پہاڑ دو دفعہ کھڑا ہو سکتا ہے

Leave a reply