سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے چینی سفیر یاوَ جینگ نے ملاقات کی ہے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملاقات میں پاک چین بحری دفاعی تعاون اور خطے کی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق سی پیک کے میری ٹائم سکیورٹی سے متعلقہ اُمور پر بھی بات چیت کی گئی،

پاکستان نیوی کے ترجمان کے مطابق نیول چیف نے خطے کی بحری سکیورٹی میں پاک بحریہ کے کردار پر روشنی ڈالی ،چینی سفیر نے خطے میں امن و استحکام کےقیام کے سلسلے میں پاک بحریہ کے کردارکو سراہا.

پاک بحریہ کی جنگی مشقیں شمشیربحر اور ترسیل بحراختتام پذیر

 

 

پاکستان نیوی کا بلوچستان کی عوام کے لئے شاندار کام، عوام کی دعائیں

پاکستان نیوی کے صف اول کے جنگی جہاز کا دورہ سعودی عرب

پی این ایس خیبرکا بحرین کی بندرگاہ کا دورہ

پاک بحریہ، ریئرایڈمرل احمد سعید کی وائس ایڈمرل کےعہدے پرترقی

پاک بحریہ بحری سرحدوں کے دفاع کیلئے مستعد اور ہمہ وقت تیار،نیول چیف کا اعلان

پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس، کشمیریوں سے یکجہتی کا اظہار

مادر وطن کی سمندری سرحدوں اور ساحلوں کے دفاع کے لیے تیار ہیں، سربراہ پاک بحریہ

نیول چیف کا مزید کہنا تھا کہ پاک بحریہ دشمن کی کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دینےکی بھرپورصلاحیت رکھتی ہے

Shares: