نومنتخب اسکاٹش فرسٹ منسٹر کی افطار کے بعد نماز پڑھانے کی تصویر وائرل

نومنتخب اسکاٹش فرسٹ منسٹر کی افطار کے بعد نماز پڑھانے کی تصویر وائرل

اسکاٹ لینڈ کے نو منتخب پاکستانی نژاد فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف نے عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد اپنے خاندان کے ہمراہ سرکاری رہائشگاہ بیٹ ہاؤس اڈنبرا پہنچ گئے۔ جبکہ اسکاٹش فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف نے بیوٹ ہاؤس اڈنبرا میں اپنے اہل خانہ کے افطار کی اور نماز کی امامت بھی کی، اس دوران ان کی فیملی کے افراد بھی موجود تھے۔ جبکہ یہ تصویر انٹرنیٹ پر وائرل ہورہی ہے.

رپورٹس کے مطابق حمزہ یوسف کے اسکاٹش فرسٹ منسٹر بننے پر برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے انہیں ٹیلیفون پر مبارکباد پیش کی ہے جبکہ اس ضمن میں حمزہ یوسف کا کہنا تھا کہ برطانوی وزیراعظم رشی سونک سے گفتگو تعمیری تھی، برطانوی وزیراعظم سے کہا کہ لندن کواسکاٹش عوام کی خواہشات کا احترام کرنا چاہیے۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
اس سے پہلے دیر ہوجائے ہمیں اپنا لائحہ عمل اپنانا ہوگا ،عمران خان کے گھر دہشت گرد دندناتے پھرتے ہیں ،عمران خان دہشت گردوں کو اپنی شیلڈ بنا رہا ہے ملکی صورت حال کا پارلیمنٹ فوری نوٹس لے ,وزیراعظم
معاملہ ترجیحات کا ہے،لیپ ٹاپ کیلئے10ارب نکل سکتے ہیں توالیکشن کیلئے 20 ارب کیوں نہیں؟جسٹس اعجازالاحسن
بنے گا پکوڑا، بنے گی چائے، اسکول ہسپتال بھاڑ میں جائے،وزیراعلیٰ نے پڑھی نظم
پاکستان یارن مرچنٹس نے بجلی، گیس نرخوں میں بے پناہ اضافہ مسترد کردیا
ثانیہ سعید کو نئے فنکاروں‌ کا کام کیسا لگتا ہے؟‌ اداکارہ نے کھل کر بیان کر دیا چاہے کسی کو برا لگے
حمزہ یوسف نے بتایا کہ رشی سونک کا کہنا تھا کہ برطانوی اور اسکاٹش حکومتوں کو پالیسی معاملات پر مل کر کام کرنا چاہیے۔ تاہم خیال رہے کہ 37 سالہ حمزہ یوسف مغربی یورپی ملک کی حکومت اور اسکاٹش نیشنل پارٹی کے سب سے کم عمر سربراہ ہیں۔

Comments are closed.