ن لیگ میں اختلافات، ایاز صادق بھی میدان میں آ گئے، کیا کہہ دیا؟

ن لیگ میں اختلافات، ایاز صادق بھی میدان میں آ گئے، کیا کہہ دیا؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اے ٹی سی لاہور میں ہنگامہ آرائی کیس کی سماعت ہوئی

عدالت نے ن لیگی رہنما ایاز صادق، سلمان رفیق سمیت تمام افراد کی ضمانتیں منظور کرلیں،عدالت نے پولیس کو ن لیگی رہنماؤں کی گرفتاری سے روک دیا

اس موقع پرسابق سپیکر قومی اسمبلی ،ن لیگی رہنما ایاز صادق کا کہنا تھا کہ ن لیگ متحد ہے،اختلاف کی بات جس نے بھی کی اس نے جماعت کی خدمت نہیں کی ،کوئی اختلاف نہیں ،مسلم لیگ ن آپس میں متحد ہے،اختلاف کی بات جس نے بھی کی اس نے جماعت کی خدمت نہیں کی،ڈیڑھ سو افراد استعفے دیں گےتو اسمبلی چل نہیں سکے گی،استعفے دے دیئے جائیں گے ، حکومت یکطرفہ چل نہیں سکتی،

واضح رہے کہ ن لیگ میں اختلافات کی خبریں چل رہی ہیں اور اطلاعات ہیں کہ نواز شریف اور مریم نواز کے بیانئے کے بعد ن لیگ تقسیم ہو چکی ہے، کئی اراکین ن لیگ کے ساتھ چلنے کو تیار نہیں اور دوسری پارٹیوں سے رابطے میں ہیں

پی ڈی ایم کا جلسہ:اپوزیشن کا آخری شوبھی فلاپ:سچ کیا اورجھوٹ کیا:ممتازاعوان نے منظرکشی کردی

پی ڈی ایم کو لاہورجلسہ الٹا پڑ گیا،مولانا ،بلاول اور نواز شریف کے واضح اشارے، اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

پی ڈی ایم مینار پاکستان جلسے میں ناکامی پر پی ڈی ایم سربراہ نے ایکشن لے لیا

عمران خان نے بھی این آر او نہیں لیا،استعفے کب دینے ہیں؟ نواز شریف کا پی ڈی ایم جلسہ میں بڑا اعلان

بٹ کڑاہی سے کھانا مریم نواز نے کھایا ، بد ہضمی حکومت کو ہوگئی مریم اورنگزیب

مینار پاکستان گیٹ کے تالے ٹوٹ گئے، پی ڈی ایم کی جانب سے انتظامات جاری

پی ڈی ایم والےعوام کی زندگیوں سے کھیلنا چھوڑ دیں ،قانونی کاروائی ہو گی، وزیراعلیٰ پنجاب

پی ڈی ایم جلسے کا نتیجہ کیا نکلے گا؟ شیخ رشید نے بتا دیا

مریم نواز کا لکشمی چوک میں کھانا ،ہوٹل مالک کو "مہنگا” پڑ گیا

جب مریم نواز کو کارکن نے ہاتھ لگایا تو کیا ہوا…؟

عمران خان اور انکے ساتھی جو الفاظ استعمال کررہے ہیں وہ کشیدگی بڑھا رہی ہے ،قمر زمان کائرہ

لاہور جلسہ سے قبل پی ڈی ایم کو سرپرائز دینگے ، فردوس عاشق اعوان

پی ڈی ایم کی تحریک کامیابی کی جانب بڑھنا شروع،حکومتی حلقوں میں تہلکہ

مریم نواز نے گھر چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا

استعفے لینے والوں کو دینے پڑ گئے، پی ڈی ایم سے پہلا استعفیٰ آ گیا،رکن اسمبلی مستعفی

میاں صاحب جنوری میں خود آ کر استعفے سپیکر کو پیش کریں،اہم شخصیت کا مشورہ

بات کرنی ہے تو عمران خان خود مریم اور بلاول کو فون کریں، اپوزیشن کی اہم شخصیت کا مشورہ

مینار پاکستان جلسہ ٰمیں ناکامی کے بعد مریم نے سب کو بلا لیا، اجلاس جاری

مینار پاکستان پر ثقافتی ورثے کا نقصان،فردوس عاشق نے کیا بڑا اعلان،اپوزیشن پریشان

پی ڈی ایم جلسہ ،عوام کی عدم شرکت کے بعد اخبارات نے بھی "آئینہ” دکھا دیا

مینار پاکستان جلسہ،مریم نواز سمیت ن لیگی قیادت پر مقدمہ درج

اب میں "نکلوں” گی اور کوئی بات چیت نہیں ہو گی،مریم نواز کے دعوے پر سب حیران

Comments are closed.