ن لیگی رکن پارلیمنٹ مائزہ حمید حکومتی پارٹی اجلاس میں پہنچ گئیں تو کیا ہوا؟

0
143

ن لیگی رکن پارلیمنٹ مائزہ حمید حکومتی پارٹی اجلاس میں پہنچ گئیں تو کیا ہوا؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما راجہ ظفرالحق کی زیرصدارت (ن) لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں شروع ہو گیا ہے،اجلاس میں سینیٹ اورقومی اسمبلی کےارکان شریک ہیں، اجلاس میں آرمی ایکٹ میں ترامیم سمیت قانون سازی کےحکومتی ایجنڈے پرغور کیا جا رہا ہے.

اجلاس میں پارٹی قیادت کی ہدایات کی روشنی میں مشاورت جاری ہے، اجلاس میں سینیٹ وقومی اسمبلی میں قانون سازی سےمتعلق حکمت عملی طے ہوگی

ن لیگ کی مائزہ حمیدغلطی سے پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں پہنچ گئیں جس پر سیکورٹی عملہ نے کہا کہ میڈم ن لیگ کا پارلیمانی پارٹی اجلاس کمرہ نمبر 5میں ہے،تحریک انصاف کی رہنما شاندانہ گلزار نے کہا کہ آپ ادھرہی آجائیں ایک ہی بات ہے،مائزہ حمید غلطی سے حکومتی اجلاس میں پہنچنے پر شرمندہ ہوئیں اور واپس چلی گئیں،

حریم شاہ کی دبئی میں کر رہے ہیں بھارتی پشت پناہی، مبشر لقمان نے کئے اہم انکشاف

حریم شاہ کو کریں گے بے نقاب، کھرا سچ کی ٹیم کا بندہ لڑکی کے گھر پہنچا تو اسکے والد نے کیا کہا؟

مبشر صاحب ،گند میں نہ پڑیں، ایس ایچ او نے حریم شاہ کے خلاف مقدمہ کی درخواست پر ایسا کیوں کہا؟

حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے

حریم شاہ کے خلاف کھرا سچ کی تحقیقات میں کس کا نام بار بار سامنے آیا؟ مبشر لقمان کو فیاض الحسن چوہان نے اپروچ کر کے کیا کہا؟

دوسری جانب وزیراعظم عمران خان بھی پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے،وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی و اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاوس میں جاری ہے، جس میں مسلح افواج سے متعلق قانون سازی کی منظوری کیلئے حکمت عملی پر بات چیت ہوگی۔

Leave a reply