نور مقدم کیس میں کیا پیش رفت ہوئی؟ قائمہ کمیٹی داخلہ میں استفسار
چیئر مین محسن عزیز کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی داخلہ کا جلاس ہوا
چیئرمین کمیٹی محسن عزیز نے ایف آئی اے کو نوسر بازوں سے متعلق آگاہ کیا ، محسن عزیز نے کہا کہ مجھے کال آئی کہ آپ کے اکاونٹ کا کریڈٹ کارڈ دوبارہ بنانا ہے، تحقیقات کی جائیں ایف آئی اے اس پر جلد ایکشن لے،مجھے گزشتہ روز رات کو 8 بجے کال موصول ہوئی،
بریفنگ میں بتایا گیا کہ کئی افراد ایسے ہیں جو ہمارے قومی ورثے کو نقصان پہنچا رہے ہیں، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی داخلہ میں کریمنل قانون کا بل پیش کر دیا گیا بل کے مطابق قومی ورثے کو نقصان پہنچانے پر سزا ہوا گی ،اس طرح کے کیسز میں ملزم کو 50 ہزار روپے جرمانہ ہو گا زیادہ سے زیادہ جرمانہ عدالت کی صوابدید ہے ،کمیٹی میں فیصلہ ہوا کہ کم از کم 50 ہزار جرمانہ لازمی ہونا چاہیے،قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے مجوزہ بل پاس کر دیا .
چیئرمین کمیٹی نے استفسار کیا کہ نور مقدم کیس میں کیا پیش رفت ہوئی؟ ڈی آئی جی آپریشنز نے قائمہ کمیٹی میں بتایا کہ ہائیکورٹ نے ملزم کے والدین کی ضمانتیں مسترد کر دی ہیں،
@MumtaazAwan
واضح رہے کہ سابق سفیر کی بیٹی کو قتل کر دیا گیا اسلام آباد کے تھانہ کوہسار کی حدود میں قتل ہونے والی نور مقدم کے والد شوکت علی مقدم نے بیٹی کے قتل کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے کہا ہے رات کو تھانہ کوہسار سے کال آئی کہ نور مقدم کا قتل ہو گیا ہے اور جب میں نے موقع پر پہنچ کر دیکھا تو میری بیٹی کا گلا کٹا ہوا تھا نور مقدم کا قاتل ملزم ظاہر جعفر اسکے والدین اور دیگر ملزمان اڈیالہ جیل میں قید ہیں امریکی سفارتخانے نے نور کے قاتل سے بات کی ہے
نورمقدم کے قاتل کو بھاگنے نہیں دیں گے،دوٹوک جواب،مبشر لقمان کا دبنگ اعلان
مبشر لقمان کو ظاہر جعفر کا نوٹس تحریر-سید لعل حسین بُخاری
جب تک مظلوم کوانصاف نہیں مل جاتا:میں پیچھے نہیں ہٹوں گا:مبشرلقمان بھی نورمقدم کے وکیل بن گئے
:نورمقدم کی مظلومیت کیوں بیان کی: ظاہر جعفر کے دوست ماہر عزیز کے وکیل نے مبشرلقمان کونوٹس بھجوا دیا
پاکستان کے سابق سفیر شوکت علی مقدم کی بیٹی نور مقدم کے قتل کا مقدمہ تھانہ کوہسار میں درج کیا گیا ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کے والد شوکت علی مقدم کی مدعیت میں قتل کی دفعہ 302 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے،
نورمقدم قتل ، نوجوان جوڑے کو برہنہ کرنے کا کیس، ملزمان کے نفسیاتی ٹیسٹ کی آئی رپورٹ
نور مقدم کیس،تھراپی ورکس والوں کی ضمانت منسوخی پر نوٹسز جاری
نور مقدم قتل کیس،مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے ریمانڈ میں توسیع
نور مقدم قتل کیس، ایک اور ملزم نے ضمانت کے لئے رجوع کر لیا
نور مقدم کیس، سسٹم کا گھناؤنا چہرہ بے نقاب،کیس الجھ گیا، مال کی چمک دمک شروع
نور مقدم کو انصاف دلوائو.. | مبشر لقمان نے سپر سٹارز کا ضمیر جھنجوڑ دیا
نورمقدم کیس،پولیس کی پھرتیاں، نامکمل چالان پیش،نورمقدم نے واش روم سے چھلانگ لگائی مگر، اہم انکشاف
نورمقدم کیس،ضمانت کی درخواست پر نوٹس،نور کو انصاف دلوانے کیلئے عدالت کے باہر احتجاج
ایف آئی آر میں ظاہر جعفر کے والدین کا کوئی ذکر نہیں،ملزم کیسے بن گئے، وکیل کے عدالت میں دلائل
قتل کے بعد تھراپی ورکس والوں کوموقع پر بھجوایا گیا تو اس میں اعانت جرم کہاں ہے؟ وکیل کے دلائل
نورمقدم کیس، ایڈووکیٹ جنرل کو کہیں کہ وہ خود آ کر دلائل دیں، عدالت کے ریمارکس
نورمقدم قتل کیس،ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے تاریخ مقرر
نور مقدم قتل کیس،ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی درخواست ضمانت پر فیصلہ آ گیا