نور مقدم قتل کیس، گرفتار ملزم کی خواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

نور مقدم قتل کیس، گرفتار ملزم کی خواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

نور مقدم قتل کیس، گرفتار ملزم جمیل احمد کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے فریقین کے دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کیا ،وکیل درخواست گزار نے ٹرائل کورٹ کی ضمانت منسوخی کا فیصلہ عدالت کو پڑھ کر سنایا ، اور کہا کہ ایف آئی آر میں مالی اور چوکیدار کا حوالہ ہے مگر میرے موکل کے حوالے سے کچھ نہیں ،جسٹس عامر فاروق نے استفسار کیا کہ کیا درخواست گزار نے 161 کا بیان ریکارڈ کرایا ؟ وکیل راجہ رضوان عباسی نے کہا کہ درخواست گزار نے 161 کا بیان ریکارڈ کرایا ہے ،وکیل شوکت مقدم نے کہا کہ درخواست گزار جمیل کے خلاف چارج فریم ہو چکا ہے جمیل کا مالی اور چوکیدار تک کے ساتھ رابطہ تھادرخواست گزار کی موقعہ واردات کے گھر پر موجودگی ثابت ہے اس کے کیس میں اغوا اور جبری گمشدگی کی دفعات بھی لگائی گئی ہیں جس کی سزا 10 برس ہے، عدالت نے کہا کہ بیان میں تو درخواست گزار نے خود کہا کہ مجھے مالی نے بتایا تھا ،شوکت مقدم کے وکیل کی جانب سے چارج فریم کی کاپی عدالت کو فراہم کر دی گئی.شوکت مقدم کے وکیل نے عدالت سے استدعا کہ درخواست گزار جمیل تو موقع واردات پر خود موجود تھا ضمانت کی درخواست کو مسترد کیا جائے

قبل ازیں اسلام آباد ہائی کورٹ نے نور مقدم قتل کیس میں تھراپی ورکس کے مالک اور ملازمین کی ضمانت منسوخ کرنے کی درخواست پر سماعت ملتوی کر دی ہے۔ جسٹس عامر فاروق نے نور مقدم قتل کیس میں تھراپی ورکس کے مالک اور ملازمین کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر سماعت کی۔ تھراپی ورکس کے مالک اور ملازمین سمیت تمام نامزد ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔ تا ہم تھراپی ورکس کے مالک طاہر ظہور کے وکیل عدالت میں پیش نہ ہوئے اورالتوا کی درخواست دی۔

ملزم طاہر ظہور نے کہا کہ وکیل صاحب نے لاہورعدالت میں پیش ہونا تھا اس لیے نہیں آسکے۔ جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے کہ یہاں ضمانت منسوخی کا معاملہ تھا کیا اس لیے پیش نہیں ہوئے؟ لاہور چلے گئے وہ یہاں کا تو سوچا ہو گا پھر سہی، وکیل نے کہا کہ چھ میں سے صرف ایک ملزم کے وکیل موجود نہیں باقی پٹیشنرز کی طرف سے میں عدالت میں موجود ہوں ۔ وکیل نے عدالتی استفسار پر بتایا کہ ٹرائل کورٹ نے کل ایک گواہ کا بیان قلمبند کر لیا ہے ۔عدالت نے التوا کی درخواست منظور کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔

@MumtaazAwan

واضح رہے کہ سابق سفیر کی بیٹی کو قتل کر دیا گیا اسلام آباد کے تھانہ کوہسار کی حدود میں قتل ہونے والی نور مقدم کے والد شوکت علی مقدم نے بیٹی کے قتل کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے کہا ہے رات کو تھانہ کوہسار سے کال آئی کہ نور مقدم کا قتل ہو گیا ہے اور جب میں نے موقع پر پہنچ کر دیکھا تو میری بیٹی کا گلا کٹا ہوا تھا نور مقدم کا قاتل ملزم ظاہر جعفر اسکے والدین اور دیگر ملزمان اڈیالہ جیل میں قید ہیں امریکی سفارتخانے نے نور کے قاتل سے بات کی ہے

نورمقدم کے قاتل کو بھاگنے نہیں دیں گے،دوٹوک جواب،مبشر لقمان کا دبنگ اعلان

مبشر لقمان کو ظاہر جعفر کا نوٹس تحریر-سید لعل حسین بُخاری

نور مقدم کیس، فنڈ ریزنگ اور مبشر لقمان کے انکشاف، بیٹا اور بیٹی نے نوازشریف کو ڈبودیا تاریخی رسوائی، شلپا شیٹھی، فحش فلمیں اور اصل کہانی؟

نور مقدم کیس اور مبشر لقمان کو دھمکیاں، امریکہ کا پاکستان سے بڑا مطالبہ، ایک اور مشیر فارغ ہونے والا ہے

جب تک مظلوم کوانصاف نہیں مل جاتا:میں پیچھے نہیں ہٹوں‌ گا:مبشرلقمان بھی نورمقدم کے وکیل بن گئے

مبشرلقمان آپ نے قوم کی مظلوم مقتولہ بیٹی کےلیےآوازبلند کی:ڈرنا نہیں: ہم تمہارے ساتھ ہیں:ٹاپ ٹویٹرٹرینڈ ،

:نورمقدم کی مظلومیت کیوں بیان کی: ظاہر جعفر کے دوست ماہر عزیز کے وکیل نے مبشرلقمان کونوٹس بھجوا دیا

پاکستان کے سابق سفیر شوکت علی مقدم کی بیٹی نور مقدم کے قتل کا مقدمہ تھانہ کوہسار میں درج کیا گیا ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کے والد شوکت علی مقدم کی مدعیت میں قتل کی دفعہ 302 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے،

وفاقی دارالحکومت میں ملزم عثمان مرزا کا نوجوان جوڑے پر بہیمانہ تشدد،لڑکی کے کپڑے بھی اتروا دیئے، ویڈیو وائرل

نورمقدم قتل ، نوجوان جوڑے کو برہنہ کرنے کا کیس، ملزمان کے نفسیاتی ٹیسٹ کی آئی رپورٹ

نور مقدم کیس،تھراپی ورکس والوں کی ضمانت منسوخی پر نوٹسز جاری

نور مقدم قتل کیس،مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے ریمانڈ میں توسیع

نور مقدم قتل کیس، ایک اور ملزم نے ضمانت کے لئے رجوع کر لیا

نور مقدم کیس، سسٹم کا گھناؤنا چہرہ بے نقاب،کیس الجھ گیا، مال کی چمک دمک شروع

ذاکرجعفر کو کال کرکے کہا کہ وہاں تو ڈیڈ باڈی پڑی ہوئی ہے،تھراپی ورکس کے مالک کی نور مقدم کیس میں صفائیاں

نور مقدم کو انصاف دلوائو.. | مبشر لقمان نے سپر سٹارز کا ضمیر جھنجوڑ دیا

نورمقدم کیس،پولیس کی پھرتیاں، نامکمل چالان پیش،نورمقدم نے واش روم سے چھلانگ لگائی مگر، اہم انکشاف

نورمقدم کیس،ضمانت کی درخواست پر نوٹس،نور کو انصاف دلوانے کیلئے عدالت کے باہر احتجاج

ایف آئی آر میں ظاہر جعفر کے والدین کا کوئی ذکر نہیں،ملزم کیسے بن گئے، وکیل کے عدالت میں دلائل

قتل کے بعد تھراپی ورکس والوں کوموقع پر بھجوایا گیا تو اس میں اعانت جرم کہاں ہے؟ وکیل کے دلائل

نورمقدم کیس، ایڈووکیٹ جنرل کو کہیں کہ وہ خود آ کر دلائل دیں، عدالت کے ریمارکس

نورمقدم قتل کیس،ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے تاریخ مقرر

نور مقدم قتل کیس، تھراپی ورک کی عمارت دوبارہ کھلوانے کی درخواست

نور مقدم قتل کیس ،ملزم ظاہر جعفر کے والدین نے ضمانت کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

نور مقدم قتل کیس،درخواست ضمانت پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ

نور مقدم قتل کیس،مرکزی ملزم کا والد ذاکر جعفر پھر عدالت پہنچ گیا

نورمقدم قتل کیس،مرکزی ملزم ظاہر جعفر کی عدالت میں بار بار بولنے کی کوشش

Comments are closed.