باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی نے کہا ہے کہ اپنے کاروبار کو تحفظ دینے کے لیے یہ سارے اکٹھے ہوگئے ،

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم سواتی کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کو گوجرانوالہ جلسے میں منہ کی کھانا پڑی ،اپوزیشن کے پاس عوامی ریلیف، سہولت اور بہتری کا ایجنڈا نہیں، اپوزیشن والوں کا ایک ہی ایجنڈا ہے کہ ان کے ساتھ سودا کیا جائے ،

اعظم سواتی کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان نہ تو سودا کرے گا اور نہ کرپشن کیسز میں نرمی،ہم کہیں زیادہ لوگ لائیں گے مگر وہ عوامی فلاح کے لیے جمع ہوں گے،

گوجرانوالہ جلسہ،اپوزیشن کے سرگرم کارکنان کی ممکنہ گرفتاری کیلئے مرتب فہرست باغی ٹی وی نے حاصل کر لی

سیاسی اجتماعات پر پابندی سے متعلق درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

کارکنوں کی گرفتاریوں کا کوئی جواز نہیں، گرفتاریوں سے تحریکیں زور پکڑتی ہیں، رانا ثناءاللہ

پی ڈی ایم کے حکومت مخالف جلسہ سے قبل دہشت گردی کا تھریٹ جاری

عمران نیازی حکومت ناکام، اب ہتھکنڈوں سے نہیں بچے گی،احسن اقبال کا دعویٰ

پی ڈیم ایم جلسہ، بلاول زرداری کہاں پہنچ گئے؟ سب حیران

پی ڈی ایم جلسہ، میڈیا کی انٹری کہاں سے ہو گی؟ اہم شخصیات کے جلسہ گاہ کے دورے

ہمیں سیکورٹی تھریٹ ایشو کرنے کی بجائے حکومت یہ کام کرے، احسن اقبال میدان میں آ گئے

گوجرانوالہ ،پی ڈی ایم جلسہ کی سیکورٹی کس جماعت کے سپرد کی گئی؟

پی ڈیم جلسہ،سٹیڈیم میں کتنے افراد کے بیٹھنے کی گنجائش؟

نا اہل عمران نیازی کو کس نے وزیر اعظم بنایا؟ بنی گالہ،زمان پارک کی رسیدیں دینا پڑیں گی، نواز شریف

وفاقی وزیر فواد چوھدری کا کہنا تھا کہ غیرجانبدارتجزیہ کار کہہ رہے ہیں کہ جلسہ میں 15 سے18ہزارلوگ تھے،اپوزیشن کا پہلا جلسہ کوئی تاثر قائم نہیں کر سکا،قائدین کی تقاریر میں لچر زبان استعمال کی گئی،جلسے میں اداروں کےخلاف محاز بنانے کی ناکام کوشش کی گئی ،لگتا یہی ہے کہ اس جلسے سے اپوزیشن کو فائدہ نہیں نقصان ہوا،

نواز شریف کی تقریر کا بوجھ ن لیگ برداشت کر پائے گی؟

Shares: