پاک فوج کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن، دو دہشت گرد ہلاک، پاک فوج کا کرنل مجیب شہید
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردی کی بڑی کارروائی ناکام بنادی،
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق خفیہ اطلاعات پر فورسز نے ٹانک کے قریب دہشتگرد ٹھکانوں پر آپریشن شروع کیا،فورسز کے گھیراوَ کرنے پردہشتگردوں نے فائرنگ شروع کردی،فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک ہو گئے جبکہ آپریشن کے دوران کرنل مجیب الرحمان جام شہادت نوش کرگئے،
پاک فوج کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن، دو دہشت گرد ہلاک، پاک فوج کا کرنل مجیب شہید pic.twitter.com/jtzmiIn12p
— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) March 9, 2020
کشمیریوں کے ساتھ کھڑے تھے ،ہیں اور رہیں گے، پاک فوج کا کشمیریوں کو پیغام
اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق باتیں پروپیگنڈا ہے. ڈی جی آئی ایس پی آر
یہ سوچ بھی کیسے سکتے ہیں کہ کشمیر پر کسی قسم کی کوئی ڈیل ہوئی، ڈی جی آئی ایس پی آر
بھارتی آرمی چیف کا جھوٹ ایک بار پھر بے نقاب،بھارت نے کی راہ فرار اختیار
بھارت کی ایک اور جھوٹی کہانی بے نقاب، ڈی جی آئی ایس پی آر نے کی باغی ٹی وی کی خبر کی تصدیق
بھارت ایک اور ڈرامہ رچانے میں مصروف، 26/11 طرز کے حملے کا الرٹ جاری
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق افواج پاکستان کے افسران اپنے دستوں کوہرمیدان جنگ میں لیڈ کرتے ہیں ،شہید کرنل مجیب الرحمان کا تعلق استور کے علاقے بنجی سے تھا،شہید نے ایک بیوہ،3بیٹے اور ایک بیٹی سوگوار چھوڑے
واقعہ کےبعد سیکورٹی فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن مزید تیز کر دیا ہے
میجر جنرل آصف غفور نے کی آئی ایس پی آر سے الوداعی ٹویٹ ،کیا کہا؟
سابق ڈی جی آئی ایس پی آر کو ایک بار پھر بڑا عہدہ ملنے کا امکان