پاکستان چین جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے تحت ویبینار، شرکاء کے لیے دعوت عام
پاکستان چین جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے تحت سیمینار، مفت شرکت کی جاسکتی ہے
باغی ٹی وی : آئیڈیل گروپ آف ٹیکسٹائل سلوشن پاکستان کے ٹیکسٹائل سیکٹر میں ایک معروف اور شہرت یافتہ انڈینٹنگ اینڈ ٹریڈنگ ہاؤس میں سے ایک ہے جو بلو روم سے لے کر آٹو شنک اور آٹومیشن ، خام مال ،توانائی کے لوازمات سے ڈیل کرتی ہے .کمپنی جمعرات ، 10 جون ، 2021 کو ایک ویبینار منعقد کر رہی ہے.، جو کہ صبح 11:30 بجے سے 12:30 بجے تک جاری رہے گا.
یہ ویبینار چینی پرنسپل ہوبی تیان مین کے توسط سے ٹیکسٹائل اسپننگ انڈسٹری کے تعاون سے "ہائی پروڈکشن ڈرا فریم برائے ٹیکسٹائل اسپننگ” کے موضوع پر ہورہا ہے ۔ پاکستان چین جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (پی سی جے سی سی آئی) اے پی ٹی ایم اے کے باہمی تعاون سے سے منعقد ہو گا