پاکستان جاپان سے تعلقات میں مزید وسعت کا خواہاں، وزیراعظم کی بڑی خواہش
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے جاپان انٹرنیشنل کو آپریشن ایجنسی (جائیکا) کے صدر شنیچی کیتاؤکا کی ملاقات ہوئی ہے،
وزیر اعظم عمران خان سے جاپان انٹرنیشنل تعاون ایجنسی (جائیکا) کے صدر شنیچی کیتاؤکا کی ملاقات @ImranKhanPTI pic.twitter.com/UDrSn5Gk8m
— PTI (@PTIofficial) February 21, 2020
وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں وزیر اعظم عمران خان کو جائیکا کے تعاون سے پاکستان میں جاری منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔ وزیر اعظم نے پاکستان اور جاپان کی مضبوط پارٹنر شپ اور تعمیر و ترقی میں تعاون کو سراہا۔ وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان جاپان سے تعلقات میں مزید وسعت کا خواہاں ہے۔
جائیکا کے صدر پاکستان کے 4 روزہ دورے پر آئے ہوئے ہیں ،انکی دیگر پاکستانی حکام سے بھی ملاقاتیں طے ہیں.
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارتی قیادت آرایس ایس کے نازی نظریے پر عمل پیرا ہے، اقلیتوں پر مظالم کے ساتھ مقبوضہ کشمیر میں بھی انسانی حقوق کی مسلسل پامالی کی جا رہی ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے بیلجیم کے خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ بھارت میں انتہا پسند قابض ہیں، موجودہ بھارتی حکومت سے کوئی امید نہیں، مستقبل کی مضبوط لیڈر شپ کے ساتھ مسئلہ کشمیر حل ہوگا۔ بھارت کا انتہا پسندانہ نظریہ نازیوں اور ہٹلر سے متاثر ہے۔
اسلامی ممالک کو کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی دکھانی ہوگی، وزیراعظم
کپتان ہو تو ایسا،اپوزیشن کی سازشوں کے باوجود وزیراعظم عمران خان کو ملی اہم ترین کامیابیاں
وزیراعظم اور ترک صدر کی ملاقات، کیا بات چیت ہوئی؟ اہم خبر
ترک صدر کے پہنچنے سے قبل پارلیمنٹ میں ایسا کیا کام کیا گیا کہ وزیراعظم بھی حیران رہ گئے
وزیراعظم ہاؤس میں یونیورسٹی بارے اہم اجلاس،کتنے ڈیپارٹمنٹ ہوں گے، کتنی رقم درکار؟ فیصلہ ہو گیا
موجودہ بھارتی حکومت سے کوئی توقع نہیں، مسئلہ کشمیر کب حل ہو گا؟ وزیراعظم عمران خان بول پڑے