پاکستان کا معاشی خسارہ کرونا کی وجہ سے کہاں تک جا سکتا ہے؟ وزیرخارجہ بول پڑے
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت ایف ایم کنیکٹ ڈیجیٹل کا افتتاحی اجلاس ہوا
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ کوروناوائرس ایک غیر معمولی عالمی چیلنج ہے ،کورونا سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کاوشیں بروئے کار لانے کی ضرورت ہے،ہمارےنظام صحت کوبہتر بنانے کی ضرورت ہے ہم نے 8ارب روپے کورونا سے نمٹنے کےلیے مختص کیے،
In cognizance of the global nature of the #Covid_19 pandemic & the need for a multi stakeholder/int'l perspective to address it, I am connecting with some of the world’s most compelling & diverse thought leaders through the #FMConnect platform across digital roundtables.
— Shah Mahmood Qureshi (@SMQureshiPTI) May 8, 2020
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا مزید کہنا تھا کہ ہماری برآمدات 41 فیصد تک کم ہو چکی ہیں،ہمارا معاشی خسارہ جی ڈی پی کا 10 فیصد تک جانے کا خدشہ ہے وزیراعظم عمران خان نے گلوبل ڈیٹ ریلیف کی تجویزدی ،جی 20 فورم نے اقتصادی معاونت کا اعلان کیا جو خوش آئند اقدام ہے،
Yesterday I was privileged to host powerhouses @WilliamUryGTY @mahbubani_k @KevinPGallagher @AdilNajam for a discussion premised on Post #Covid_19 realities on the global geo-political and socio-economic landscape. #FMConnect #VisionFO https://t.co/10ls9DDwDQ pic.twitter.com/MjAawJSUHu
— Shah Mahmood Qureshi (@SMQureshiPTI) May 8, 2020
سعودی سفیر نے سنائی سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری
دہلی میں سی آر پی ایف میں کرونا پھیلنے لگا، ایک ہلاک، 47 مریض
سبزی و فروٹ منڈی میں بھی کرونا پھیل گیا، 12 تاجروں میں تشخیص
کرونا وائرس سے خاتون سکول ٹیچر کی ہوئی موت
لاک ڈاؤن کے دوران شراب کی دکانیں کھولنے کی ملی اجازت
کرونا کا خوف، بھارت میں فوج کے بعد پولیس والوں کو بھی چھٹی دے دی گئی
کرونا لاک ڈاؤن میں بھی جرائم کم نہ ہو سکے،15 روز میں 100 افراد قتل
کرونا وائرس سے لڑنے کی بھارتی صلاحیت جان کر مودی بھی شرمسار ہو جائے
شاہ محمود قریشی کا مزید کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں 5اگست کےبھارتی اقدامات نے ساری صورتحال کو بدل کر رکھ دیا،پاکستان نے ہمیشہ بھارت کے ساتھ مثبت رویہ اپنایا،بھارت کے رویے میں کبھی کسی قسم کی کوئی تبدیلی نہیں آئی،