پاکستان کو آج جو بیماری لاحق ہے، اس کا نام ہے عمران خان،مریم نواز کا خطاب

پاکستان کو آج جو بیماری لاحق ہے، اس کا نام ہے عمران خان،مریم نواز کا خطاب

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز گوپس نہیں آئی، اپنے بھائیوں کے گھر آئی ہے،

مریم نواز کا کہنا تھا کہ آپ کو نواز شریف اور شہباز شریف کا بھی سلام، آپ لوگ بہت مشکل اور دشوار گزار راستوں سے آئے ہو،یہ اجتماع بتارہا ہے گلگت بلتستان میں شیر آئے گا،میں نے جعلی حکومت کو کبھی حکومت نہیں سمجھا ،گوپس کے فنڈز ریلیز ہوچکے ہیں ، لیکن جعلی حکومت روک کر بیٹھی ہے، کیا جب گوپس کو ضلع کا درجہ دیا گیا تو کیا عزت نہیں ملی تھی؟ اس حکومت کے نصیب میں خدمت کرنا نہیں لکھا ہے،

مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ نوازشریف کی حکومت میں گلگت بلتستان میں ایک دہشت گرد حملہ نہیں ہوا، دیامربھاشاڈیم پروجیکٹ میں مقامی لوگوں کو نوکری نہیں دی جارہی ،دیامر بھاشا ڈیم کے متاثرین کیلئے آواز اٹھاؤں گی، امن اور انفرااسٹرکچر کی وجہ سے پانچ سال میں لاکھوں سیاح آئے،دیامر متاثرین اور ان کی نوکری کیلئے پارلیمنٹ میں آواز اٹھائیں گے، دیامر بھاشا ڈیم میں نوکری کیلئے پہلا حق مقامی لوگوں کا ہے،آپ کے مسائل کا ایک ہی حل ہے اس کا نام ہے پاکستان مسلم لیگ ن ،

شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کی پیشکش……..ملکی سیاست میں کھلبلی مچ گئی

جیل جا کر بڑے بڑے سیدھے ہو جاتے ہیں، مریم نواز بھی جیل جا کر”شریف” بن گئیں

مریم نواز کی تاریخ پیدائش کیا ہے؟ عدالت نے پوچھا تو مریم نے کیا جواب دیا؟

کیپٹن صفدر کا کورٹ مارشل کرو، اب سب اندرجائیں‌ گے،مبشر لقمان کا اہم انکشاف

کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آ گئی، پولیس کی جانب سے وی وی آئی پی پروٹوکول

کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری، وفاقی وزراء نے بڑا مطالبہ کر دیا

کراچی جلسہ میں بلانے والی پیپلز پارٹی نے کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری پر ہاتھ کھڑے کر دیئے

نواز شریف کا مریم نواز سے رابطہ، اہم ہدایات دے دیں،مریم سے ایک اور اہم شخصیت کا بھی رابطہ

مریم کو ذاتی حیثیت میں بلایا تھا،نیب نے ن لیگ کے خلاف بڑا فیصلہ کر لیا

مریم نواز کی گاڑی پر پتھراؤ، شہباز شریف، بلاول بھی میدان میں آ گئے

تمام گاڑیوں کی فوٹیجز موجود ،پتھراؤ کرنیوالوں کیخلاف کاروائی ہو گی، راجہ بشارت

نیب دفتر کے باہر ن لیگی کارکنان کی ہنگامہ آرائی پر وزیراعلیٰ کا نوٹس، رپورٹ طلب

ن لیگی کارکنان کے پتھراؤ سے 3 اہلکار زخمی،ن لیگی کارکنان گرفتارکر لئے گئے

فیصل آباد سے آنے والے 3 لیگی کارکنان کے سر پھٹ گئے،کئی گرفتار، ن لیگ کا دعویٰ

مریم نواز کا یوٹرن،مجھے نیب آفس کیوں بلایا گیا؟ سنگین الزام لگا دیا، کہا اب واپس نہیں جاؤں گی

مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان جیسے شخص کانام بھی نہیں لینا چاہتی، پاکستان کو آج جو بیماری لاحق ہے، اس کانام ہے عمران خان ،ادھر ادھر سے توڑ کر بنائی ہوئی جماعت کا نام تحریک انصاف ہے،کوڈ 19 کی بیماری 2018 میں ہی آگئی تھی، یہ بیماری ماسک پہننے سے نہیں جائے گی، اٹھا کر باہر پھینکنا پڑے گا، ،پیٹرول ،ادویات کی قیمتیں کم کرنے والا بھی نوازشریف ہیں، جھوٹے مقدمات کا سامنا بھی نوازشریف کرتے ہیں،مسلم لیگ ن کی حکومت نےگلگت بلتستان سے دہشتگردی کا خاتمہ  کیا نواز شریف نےگلگت بلتستان میں سڑکیں اوراسپتال بنائے،میاں صاحب نے پہلے ہی کہہ دیا ہے یہ بڑوں کی لڑائی ہے، عوام کی خدمت کا جذبہ ان کو چھوکربھی نہیں گزرا، جب علاج مقصود ہو تو بیماری کا نام لینا پڑتا ہے، کوویڈ 19 پاکستان میں 2018 میں ہی آگیا تھا،جس حکومت کا جہاز ڈوب رہا ہو اس میں کوئی سوار نہیں ہوگا، چھلانگ لگائے گا،

گلگت بلتستان الیکشن،کتنے پولنگ سٹیشن حساس قرار؟

Comments are closed.