پاکستان میں کرونا کیسز کم،لاک ڈاؤن ختم، ریسٹورینٹ، سینما ہالز ،مزارات آج کھل جائیں گے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایس او پیز کے تحت آج سے ملک بھر کے ریسٹورنٹ ، کیفے ، تھیٹرز،سینما ہالز،مزارات کھل جائینگے

آج سے ملک بھر میں ایس او پیز کے تحت ریسٹورنٹ، کیفے، تھیٹرز ، سینما ہالز، مزارت ، بزنس اورایکسپو سنٹرز کھل جائیں گی۔ پاکستان میں کورونا وائرس کے اثرات کم ہونے لگے، زندگی معمول پر آنے لگی، آج سے ملک بھر میں ایس او پیز کے تحت ریسٹورنٹ، کیفے، تھیٹرز ، سینما ہالز، مزارت ، بزنس اورایکسپو سنٹرز کھل جائیں گی۔کورونا وائرس کے باعث لاک ڈائون سے گزشتہ تین ماہ سے بند کاروباری مراکز اور تفریحی مقامات پرپابندی اٹھنے سے رونقیں بحال ہونے لگیں۔

ملک بھر میں ایس او پیز کے تحت ریسٹورنٹ ،کیفیز، تھیٹرز ، سینما ہالز، مزارات، بیوٹی پارلز، بزنس سینٹر، ایکسپو سینٹرز اور پبلک ٹرانسپورٹ آج سے کھل جائیں گے۔ 10 اگست سے جِمز بھی کھل جائیں گے، جبکہ کھیل کے میدانوں میں تماشائیوں کے بغیر کھیل کی اجازت ہوگی۔

پاک فوج کا سیاحت کے فروغ کیلئے شاندار قدم،وادی ناران میں شاندار ہیلی سکیئینک ایونٹ کا انعقاد

حریم شاہ کو کریں گے بے نقاب، کھرا سچ کی ٹیم کا بندہ لڑکی کے گھر پہنچا تو اسکے والد نے کیا کہا؟

مبشر صاحب ،گند میں نہ پڑیں، ایس ایچ او نے حریم شاہ کے خلاف مقدمہ کی درخواست پر ایسا کیوں کہا؟

حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے

حریم شاہ کے خلاف کھرا سچ کی تحقیقات میں کس کا نام بار بار سامنے آیا؟ مبشر لقمان کو فیاض الحسن چوہان نے اپروچ کر کے کیا کہا؟

بھارت کرونا کو شکست نہیں دے سکتا، بھارتی طبی ماہرین نے مودی سرکار کا بھانڈا پھوڑ دیا

سبزی و فروٹ منڈی میں بھی کرونا پھیل گیا، 12 تاجروں میں تشخیص

کرونا وائرس سے خاتون سکول ٹیچر کی ہوئی موت

پبلک ٹرانسپورٹ میں کھڑے ہوکر سفر کرنے کی اجازت نہیں ہوگی، مزارات میں بڑے اجتماعات میں ایس او پیز کا خیال رکھنا ہوگا اور انتظامیہ سےاجازت بھی لینا ہوگی۔ حکومت نے ہدایت کی ہے کہ جو سیکٹرز بھی کھولے جا رہے ہیں انھیں ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرنا ہوگا۔

سیاحتی مقامات پر ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر این سی او سی کا نوٹس ،بڑا حکم دے دیا

Comments are closed.