ایڈیشنل سیشن جج ملیر،علاج کے لیے دی گئی پالتو بلی کی ہلاکت اور غائب ہونے کا معاملہ ،خاتون وکیل کی نجی ادارے ( اے سی ایف ) کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی
عدالت نے ایس ایس پی ملیر کو انکوائری کا حکم دے دیا ،عدالت نے ایس ایس پی ملیر کو ہدایت کی کہ بلی پالتو تھی یا نہیں ؟ تحقیقات کی جائے ، ایس ایس پی ملیر دونوں کا فریقین کا موقف سن کر جلد تحقیقات مکمل کریں ،عدالت نے پولیس کو تحقیقات کی روشنی میں آئندہ کی کارروائی کرنے کی ہدایت کر دی ،عدالت نے درخواست نمٹا دی
ایڈوکیٹ عرفان بھٹہ وکیل اے سی ایف نے کہا کہ بلی درخواست گزار کی پالتو نہیں تھی ، بلی کو زخمی حالت میں اے سی ایف لایا گیا تھا ، درخواست گزار کا بلی پالتو ہونے کا دعویٰ درست نہیں ،
سعدیہ غوری ایڈووکیٹ نے اے سی ایف کی اونر عائشہ چندریگر اور دیگر کے خلاف مقدمہ کے اندراج کے لیے عدالت سے رجوع تھا،عدالت میں دائر درخواست میں کہا گیا تھا کہ 19 اگست کو نجی ادارے کے ملازم الیاس و دیگر کو اپنی پالتو بلی علاج کے لیے دی تھی ،بلی کو صرف ٹانگ پر معمولی سا زخم تھا ،جب بلی واپس لینے گئی تو نا مجھے بلی دیکھائی گئی نا ہی اندر آنے دیا گیا ،21 اگست کو بتایا گیا کہ میری بلی مر گئی ہے بلی کی ڈیڈ باڈی مانگی وہ بھی نہیں دی گئی بلکہ دھمکیاں دی جارہی ہے ،
برقعہ پہن کرفاٹا خواتین کی خواتین مارچ میں نمائندگی کرنے والا مرد گرفتار،
سوشل میڈیا کے ذریعے لاہور میں لڑکیاں سپلائی کرنے والے ملزمان گرفتار
دوسری شادی کیوں کی؟ پہلی بیوی نے خود کشی کر لی
منشیات فروش خاتون پولیس کے ساتھ کیسے چھپن چھپاؤ کر رہی؟
نشہ آور چیز کھلا کر لڑکی سے زبردستی زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار
امیرلڑکے سے شادی کا انکار کیا تو گھر میں بند کر دیا گیا،25 سالہ لڑکی کی تحفظ کی اپیل
نو سالہ بچے سے زیادتی کرنیوالا پولیس اہلکار،خاتون سے زیادتی کرنیوالا گرفتار
مساج سنٹر کی آڑ میں فحاشی کا اڈہ،پولیس ان ایکشن، 6 لڑکیاں اور 7لڑکے رنگے ہاتھوں گرفتار