پسند کی شادی کرنے والی 15 سالہ لڑکی کو عدالت نے ایسا حکم دیا کہ دولہا ہوا پریشان

0
67

پسند کی شادی کرنے والی 15 سالہ لڑکی کو عدالت نے ایسا حکم دیا کہ دولہا ہوا پریشان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے پسند کی شادی کرنے والی لڑکی اریبہ سلیم کو دارالامان بھجوا دیا

لڑکی کی عمر ساڑھے 15 سال ہے، نادرا کا ریکارڈ عدالت میں پیش کر دیا گیا،ڈپٹی اٹارنی جنرل نے عدالت میں کہا کہ نکاح خواں نے عمر 18 سال لکھی تاکہ لڑکی بالغ تصور ہو جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ نکاح خواں کو بلا کر پوچھا ہے؟ پرچہ تو اس کے خلاف ہونا چاہیے،

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم

اریبہ نے عدالت میں بیان دیا کہ میری عمر 17 سال سے زائدہے، ریکارڈ میں عمر کم لکھوائی گئی،جسٹس عامر فاروق نے لڑکی سے استفسار کیا کہ کیا اپنی والدہ سے ملاقات کرنی ہے؟ جس پر لڑکی نے جواب دیا کہ پسند سے کورٹ میرج کی، والدہ سے ملاقات نہیں کرنا چاہتی،

دوسری شادی کرنیوالے ہو جائیں خبردار،بیوی کی اجازت کے بعد کس کی اجازت ضروری؟ عدالت کا بڑا حکم

دوسری شادی کرنے والوں کےلیے ایک اور شرط لگا دی گئی،

دوسری شادی کرنیوالے ہو جائیں خبردار،بیوی کی اجازت کے بعد کس کی اجازت ضروری؟ عدالت کا بڑا حکم

دوسری شادی کرنے والوں کےلیے ایک اور شرط لگا دی گئی،

لڑکی کا لڑکا بن کر لڑکی سے شادی،دلہا عدالت میں پیش نہ ہوا، عدالت کا بڑا حکم

راہ چلتے لڑکیوں کو آئی لو یو کہنے اور دوستی کرنے کا کہنے والا نوجوان پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

عدالت نے لڑکی سے استفسار کیا کہ شوہر کی کیا عمر ہے؟ وہ کیا کرتا ہے؟ لڑکی نے عدالت میں بیان دیا کہ شوہر کی عمر 20 سال ہے اور وہ کوئی کام نہیں کرتا، جسٹس عامر فاروق نے حکم دیا کہ کم از کم ایک ہفتے تک دارالامان رہو، خاوند کے ساتھ نہیں،

ایکسائز اہلکار شادی کے بہانے لوٹنے لگا، خاتون کالم نگار کی بیٹی سے شادی کے بعد کیا ڈیمانڈز کیں؟ پولیس بھی ملزمان کو تحفظ دینے لگی

Leave a reply