پی ڈی ایم اجلاس سے قبل بلاول کا ایسا فیصلہ کہ مولانا و مریم نے سر پکڑ لیا

0
42

پی ڈی ایم اجلاس سے قبل بلاول کا ایسا فیصلہ کہ مولانا و مریم نے سر پکڑ لیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلزپارٹی نے ایک بار پھر استعفوں کی تجویز مسترد کردی،

پیپلزپارٹی کا مشاورتی اجلاس ختم ہو گیا پیپلزپارٹی استعفے نہ دینے کے فیصلے پر قائم ہے.پیپلزپارٹی نے استعفوں کی بجائے لانگ مارچ کی تجویز تیار کرلی،حکومت پر دباو َبڑھانے کے لیے لانگ مارچ ناگزیر ہے،استعفوں سے قبل لانگ مارچ کیا جائے، اجلاس میں اتفاق کیا گیاتحریک عدم اعتماد اور استعفوں کا آپشن موجود ہے،پیپلزپارٹی لانگ مارچ کی تجویز پی ڈی ایم اجلاس میں رکھے گی،

دوسری جانب چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو پی ڈی ایم کے اجلاس میں شرکت کیلئے پہنچ گئے پی ڈی ایم اجلاس میں امیر حیدر ہوتی، آفتاب شیرپاؤ، محمود خان اچکزئی شریک ہیں.،اجلاس میں شرکت کے لئے مریم نواز ، مولانا فضل الرحمان اور آفتاب شیرپاؤ پہنچ گئے ،مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے چئیرمین آفتاب احمد خان شیرپاؤ کا استقبال کیا

مریم نواز کا اجلاس سے قبل کہنا تھا کہ استعفے پہلے ہونگے یا تحریک عدم اعتماد پی ڈی ایم فیصلہ کرے گی، حکمرانوں نے سینیٹ الیکشن میں خود ووٹ توڑے اور خریدے، اس وقت حکمرانوں کو اوپن بیلٹ کیوں یاد نہیں آیا ؟اب ایم این ایز اورایم پی ایز ساتھ چھوڑنے کو تیار ہیں تو انہیں شو آف ہینڈ یاد آ گیا، حکومت کے اپنے اراکین چھوڑنے کو تیار ہیں سینیٹ الیکشن سے پہلے ایم این ایز اور ایم پی ایز کو فنڈز بھی جاری کیے گئے ہیں حکمرانوں کے اب ایم این ایز اورایم پی ایز ساتھ چھوڑنے کو تیار ہیں،

سیاسی پارٹیوں کے آپس کے معاملات ہوں توعدالت ان میں نہیں پڑتی،سپریم کورٹ

بینظیر بھٹو نے آمریت کو شکست سے ہمکنار کیا، بلاول کا والدہ کی برسی پر پیغام

پی ڈی ایم کا جلسہ:اپوزیشن کا آخری شوبھی فلاپ:سچ کیا اورجھوٹ کیا:ممتازاعوان نے منظرکشی کردی

پی ڈی ایم کو لاہورجلسہ الٹا پڑ گیا،مولانا ،بلاول اور نواز شریف کے واضح اشارے، اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

پی ڈی ایم مینار پاکستان جلسے میں ناکامی پر پی ڈی ایم سربراہ نے ایکشن لے لیا

عمران خان نے بھی این آر او نہیں لیا،استعفے کب دینے ہیں؟ نواز شریف کا پی ڈی ایم جلسہ میں بڑا اعلان

میاں صاحب جنوری میں خود آ کر استعفے سپیکر کو پیش کریں،اہم شخصیت کا مشورہ

بات کرنی ہے تو عمران خان خود مریم اور بلاول کو فون کریں، اپوزیشن کی اہم شخصیت کا مشورہ

مینار پاکستان پر ثقافتی ورثے کا نقصان،فردوس عاشق نے کیا بڑا اعلان،اپوزیشن پریشان

ڈیڈ لائن گزر گئی، استعفے نہ آئے، اگلا لائحہ عمل کب ہو گا طے؟ مولانا نے سر پکڑلیا

قانون اور آئین کے تحت کاروائی پر یقین رکھتے ہیں،وزیر خارجہ کا پی ڈی ایم کو پیغام

مریم نواز کا اسلام آباد میں لال جوڑا پہن کربڑا اعلان، مولانا بھی خاموش نہ رہ سکے

Leave a reply