مزید دیکھیں

مقبول

تنگوانی: سینیئر صحافی کے گھر سے 2 موٹر سائیکل چوری، پولیس اطلاع کے باوجود خاموش

تنگوانی (باغی ٹی وی، نامہ نگار منصور بلوچ)سینیئر صحافی...

اسلام آباد میں بین الاقوامی کانفرنس،جنرل ساحر مرزا مہمان خصوصی

سنٹر برائے اسٹریٹیجک اسٹڈیز اسلام آباد کے تحت 2...

اسلام آباد میں طوفانی بارش اور شدید ژالہ باری،گاڑیوں کے شیشےٹوٹ گئے

اسلام آباد میں طوفانی بارش اور شدید ژالہ باری...

وزیراعظم آج دورۂ ترکیہ کے لیے روانہ ہوں گے

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف آج 22 اپریل سے...

کرکٹ کی دنیا عدم تحفظ ، گندی مردانہ ذہنیت سے بھری ہوئی ، عنایہ

سابق بھارتی کرکٹر اور کوچ سنجے بانگر کے بیٹے،...

پی ڈی ایم جلسے کا نتیجہ کیا نکلے گا؟ شیخ رشید نے بتا دیا

پی ڈی ایم جلسے کا نتیجہ کیا نکلے گا؟ شیخ رشید نے بتا دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اپوزیشن جتنا مرضی زور لگا لے نتیجہ صفر بٹا صفر ہی نکلے گا،

شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ لیڈر کال دیتا ہے گلی محلے میں دو ما ہ سے دعوت نامے نہیں بانٹتا پھرتا ،لوگوں کو خطرناک وبا کا بھی پتہ ہے اور نیکٹا کے ہائی الرٹ کا بھی،اس کے باوجود اپوزیشن کی ضد کی سیاست بند گلی کی جانب جا رہی ہے،اس کا نتیجہ کل مایوسی اور نا کامی کی صورت میں نکلے گا،

شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان ہی سرخرو ہو گا، جلسےجلسوں سے حکومتیں نہیں جایا کرتی،پی ڈی ایم کے جلسوں سے عمران خان کہیں نہیں جارہے،ملکی معیشت کو نقصان پہنچانے کی تمام کوششیں ناکام ہونگی ،اپوزیشن لوٹی ہوئی دولت بچانا چاہتی ہے، ملک میں انتشار پھیلانے کے پیچھے بیرونی فنڈنگ ہے،مذموم کوششیں ناکام ہونگی .

جب مریم نواز کو کارکن نے ہاتھ لگایا تو کیا ہوا…؟

عمران خان اور انکے ساتھی جو الفاظ استعمال کررہے ہیں وہ کشیدگی بڑھا رہی ہے ،قمر زمان کائرہ

لاہور جلسہ سے قبل پی ڈی ایم کو سرپرائز دینگے ، فردوس عاشق اعوان

پی ڈی ایم کی تحریک کامیابی کی جانب بڑھنا شروع،حکومتی حلقوں میں تہلکہ

مریم نواز نے گھر چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا

استعفے لینے والوں کو دینے پڑ گئے، پی ڈی ایم سے پہلا استعفیٰ آ گیا،رکن اسمبلی مستعفی

لاہور جلسہ سے قبل پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس اسلام آباد میں طلب،اہم فیصلے متوقع

سیاسی جلسے جلسوں پر پابندی،عدالت نے کس کو کیا طلب؟

مریم نواز نکلیں گی، ہم ہر صورت یہ کام کریں گے، مریم اورنگزیب کا چیلنج

13 دسمبر کو ہر ہاتھ میں جھنڈا اورہر جھنڈے میں ڈنڈا ہوگا، قمر زمان کائرہ

مینار پاکستان، پی ڈی ایم جلسے کو اجازت دینی ہے یا نہیں؟ پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا

مریم نواز کے لیے استقبالیہ کیمپ لگانے پر مقدمہ درج

پی ڈی ایم جلسہ سے قبل وزیراعلیٰ پنجاب کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا

بلاول کی آج ہو گی مریم سے ملاقات،ارکان سندھ اسمبلی کو استعفوں بارے بھی نیا حکم دے دیا

مریم نواز کا لکشمی چوک میں کھانا ،ہوٹل مالک کو "مہنگا” پڑ گیا

ن لیگ کی فیصلہ ساز کمیٹیوں کا ہنگامی مشترکہ اجلاس طلب

پی ڈی ایم جلسہ سے قبل ن لیگی کارکنان کو "ہراساں” کیا جانے لگا

مینار پاکستان، پی ڈی ایم جلسے کو اجازت دینی ہے یا نہیں؟ پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا

بٹ کڑاہی سے کھانا مریم نواز نے کھایا ، بد ہضمی حکومت کو ہوگئی مریم اورنگزیب

مینار پاکستان گیٹ کے تالے ٹوٹ گئے، پی ڈی ایم کی جانب سے انتظامات جاری

دوسری جانب پی ڈی ایم  نے مینار پاکستان پر جلسہ کی اجازت نہ ملنے پر حکمت عملی طے کر لی ،مینار پاکستان کی اجازت نہ ملنے کے بعد ٹیکسالی چوک میں جلسہ کرنے پر غورکیا گیا ہے،اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ اگر روکا گیا ،راستے بند کیے تو جلسہ ٹیکسالی چوک میں کریں گے،ٹیکسالی چوک میں کارکنان ہر طرف سے باآسانی پہنچ سکیں گے،مینار پاکستان جلسے کیلئے پہلی ترجیح ہے، ٹیکسالی چوک دوسری آپشن ہے،

پی ڈی ایم والےعوام کی زندگیوں سے کھیلنا چھوڑ دیں ،قانونی کاروائی ہو گی، وزیراعلیٰ پنجاب

 

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan