پی ڈی ایم جلسہ سے قبل وزیراعلیٰ پنجاب کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اپوزیشن جماعتون کے اتحاد پی ڈی ایم کے جلسہ سے قبل وزیراعلیٰ پنجاب نے بڑا فیصلہ کرلیا
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پنجاب حکومت کی دو سالہ کارکردگی کی بھرپور تشہیر کا فیصلہ کر لیا۔ عثمان بزدار نے ترقیاتی کاموں کی تفصیلات مانگ لیں۔
وزیر اعلٰی پنجاب نے اپوزیشن کو دو سالہ کارکردگی کی بنیاد پر جواب دینے کا فیصلہ کیا ہے اس ضمن میں ترقیاتی کاموں سے متعلق ایل ڈی اے ،واسا اور راوی اربن ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نے کارکردگی رپورٹ جمع کروادی۔ وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار ٰنے ہدایات کی ہے کہ اداروں کی کارکردگی رپورٹ وزرا کو بھی فراہم کی جائیں تا کہ میڈیا کے ذریعے عوام تک معلومات فراہم کی جائیں۔
دو سالہ کارکردگی کی تشہیر الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا اور سوشل میڈیا پر کی جائے گی۔ لعل شہباز قلندر انڈر پاس ،پیدل سوار پلوں اور تعمیراتی قوانین میں تبدیلی کی تشہیر کی جائے گی جبکہ لارنس روڈ واٹر ٹینک اور مزید دو ٹینکس کی تعمیر سے متعلق عوام کو آگاہ کیا جائے گا۔
کرونا کے دوران غریب اور مستحق افراد میں رقوم کی تقسیم، تاجرون کو ریلیف،پناہ گاہوں کے بارے میں بھی عوام کو آگاہ کیا جائے گا اس ضمن میں پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم آنیوالے دنوں میں پنجاب حکومت کی کارکردگی پر ٹرینڈ کر سکتی ہے
جب مریم نواز کو کارکن نے ہاتھ لگایا تو کیا ہوا…؟
دوسری جانب پی ڈی ایم نے مینار پاکستان پر جلسہ کی اجازت نہ ملنے پر حکمت عملی طے کر لی ،مینار پاکستان کی اجازت نہ ملنے کے بعد ٹیکسالی چوک میں جلسہ کرنے پر غورکیا گیا ہے،اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ اگر روکا گیا ،راستے بند کیے تو جلسہ ٹیکسالی چوک میں کریں گے،ٹیکسالی چوک میں کارکنان ہر طرف سے باآسانی پہنچ سکیں گے،مینار پاکستان جلسے کیلئے پہلی ترجیح ہے، ٹیکسالی چوک دوسری آپشن ہے،
مریم نواز کو اندر کون ڈالے گا؟. اہم سوال اٹھ گیا
حکومت کوعوام نظرنہیں آتی، جلسہ کیا نظر آئے گا،مولانا فضل الرحمان
لاہور جلسے سے قبل نیب متحرک، رانا ثناء اللہ کیخلاف بڑا فیصلہ کر لیا
مینار پاکستان پر جلسہ نہ کرنے دیا گیا تو کیا کرنا ہے؟ پی ڈی ایم نے لائحہ عمل بنا لیا
پی ڈی ایم کا جلسہ روکنے کیلئے درخواست دوبارہ دائر
پی ڈی ایم لاہور جلسے کو کامیاب بنانے کیلئے مریم نواز نے کس کو طلب کر لیا؟
مردوں سے دوقدم آگے بڑھ کریہ کام کرنا ہے، مریم نواز نے خواتین رہنماؤں کو دیئے مشورے
سب سن لیں،مریم پارٹی کو لیڈ کررہی ہیں،رانا ثناء اللہ، نواز شریف کو بھی دیا مشورہ
عمران خان اور انکے ساتھی جو الفاظ استعمال کررہے ہیں وہ کشیدگی بڑھا رہی ہے ،قمر زمان کائرہ
لاہور جلسہ سے قبل پی ڈی ایم کو سرپرائز دینگے ، فردوس عاشق اعوان
پی ڈی ایم کی تحریک کامیابی کی جانب بڑھنا شروع،حکومتی حلقوں میں تہلکہ
مریم نواز نے گھر چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا
استعفے لینے والوں کو دینے پڑ گئے، پی ڈی ایم سے پہلا استعفیٰ آ گیا،رکن اسمبلی مستعفی
لاہور جلسہ سے قبل پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس اسلام آباد میں طلب،اہم فیصلے متوقع
سیاسی جلسے جلسوں پر پابندی،عدالت نے کس کو کیا طلب؟
مریم نواز نکلیں گی، ہم ہر صورت یہ کام کریں گے، مریم اورنگزیب کا چیلنج
13 دسمبر کو ہر ہاتھ میں جھنڈا اورہر جھنڈے میں ڈنڈا ہوگا، قمر زمان کائرہ
شاہدرہ جلسے میں حملہ کیسے ہوا اور کس نے کیا؟ مریم نواز نے خود بتا دیا
مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا مقبول، سابق مئیر لاہور کرنل ریٹائرڈ مبشر جاوید، رکن صوبائی اسمبلی سمیع اللہ خان، راجہ خرم اور امتیاز الہیٰ نے ڈپٹی کمشنر کو مینار پاکستان پر جلسے کی درخواست دی تھی۔ تاہم ڈپٹی کمشنر لاہور مدثر ریاض ملک نے موجودہ تناظر میں جلسے کی اجازت دینے سے صاف صاف انکار کر دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ جلسہ ہونا ہے یا نہیں اس کا فیصلہ پنجاب حکومت نے کرنا ہے۔ یہ سابق حکومت کا ہی فیصلہ ہے کہ گریٹر اقبال پارک میں جلسے نہیں ہو سکتے