پیشہ ور گینگ کے 4 ملزمان گرفتار،کیا اپنے گناہوں کا اعتراف
پیشہ ور گینگ کے 4 ملزمان گرفتار،کیا اپنے گناہوں کا اعتراف
انویسٹی گیشن پولیس لاہور نے جرائم پیشہ افراد کے گرد گھیرا تنگ کر لیا ہے
ڈکیتی ورابری کی وارداتوں میں ملوث پیشہ ور گینگ کے 4 ملزمان گرفتار کر لئے گئے، گرفتار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ زبیر خالد عرف بھالو، اشعر، فرمان اور احسن شامل ہیں ملزمان سے لاکھوں روپے مالیت کی 2 موٹر سائیکلیں ،15 موبائل فونز، نقدی اور ناجائز اسلحہ برآمد کیا گیا ہے، ملزمان گن پوائنٹ پر شہریوں کو قیمتی اشیاء سے محروم کر دیتے تھےملزمان کے خلاف مختلف تھانوں میں ڈکیتی کے متعدد مقدمات ٹریس ہیں انچارج انویسٹی گیشن جوہر ٹاؤن نے ہمراہ ٹیم تمام ملزمان کو گرفتار کیا،ایس پی انویسٹی گیشن صدر کا کہنا ہے کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی،ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کی طرف سے جوہر ٹاؤن پولیس ٹیم کو شاباش دی گئی ہے
قبل ازیں ڈی آئی جی آپریشنزلاہور ڈاکٹر محمد عابد خان نے کہا ہے کہ ہسپتالوں میں قائم پولیس خدمت کاؤنٹرزحادثات اور دیگر واقعات میں مضروب افراد کوفوری طبی سہولیات کی فراہمی میں دن رات کوشاں ہیں۔ میڈیکولیگل سرٹیفکیٹس کی بروقت فراہمی سے زخمی افراد کوفوری طبی امداد اورانسانی زندگی بچانے میں بے حد مدد ملی ہے۔عابد خان نے مزید کہا کہ خدمت کاؤنٹرز پر آن لائن ڈیٹا پروسیسنگ اورفوٹو گرافس سے تصدیق شدہ مستند سرٹیفکیٹ کی فراہمی یقینی ہوئی ہے۔ پولیس افسران اور جوانوں کو میڈیکل پولیس ویریفکیشن اور رہنمائی بھی فراہم کی جارہی ہے۔ تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے ڈی آئی جی آپریشنزعابد خان نے بتایا کہ گذشتہ سال میں مجموعی طور پر25 ہزار114میڈیکولیگل سرٹیفکیٹس جاری کئے گئے۔پولیس خدمت کاؤنٹرجنرل ہسپتال سے4333،جناح ہسپتال4793، سروسز ہسپتال2748،میؤ ہسپتال1192،گنگا رام ہسپتال742، میاں منشی ہسپتال2950،کوٹ خواجہ سعیدہسپتال2370،نوازشریف ہسپتال727،دیہی ہیلتھ سنٹرز برکی 1164 ،اعوان ڈھائے والا 1347،مانگا منڈی1021،دیہی ہیلتھ سنٹررائیونڈ973 جبکہ دیہی ہیلتھ سنٹرچوہنگ سے754ایم ایل سی سرٹیفکیٹس جاری کئے گئے۔
کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت
کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب
لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ
لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا
پولیس کی زیادتی، خواجہ سراؤں نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی
پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ شہری داد دینے پر مجبور
کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا