پشاور کی سڑکوں پر شرٹ اتار کر گاڑی میں سفر کرنیوالی لڑکی کی ویڈیو وائرل

پشاور کی سڑکوں پر شرٹ اتار کر گاڑی میں سفر کرنیوالی لڑکی کی ویڈیو وائرل

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان بھی بدل گیا، پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے صوبائی دارلحکومت پشاور میں ایسے مناظر دیکھنے کو ملے کہ سب دنگ رہ گئے

کار میں سوار خاتون نے سن روف سے باہر نکل کر شرٹ اتاری اور موسم انجوائے کیا، لڑکی کے شرٹ اتارنے اور موج مستی کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی ہے، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک لڑکی ایک سفید رنگ کی کار میں پشاور کی سڑکوں پر سن روف سے نکل کر ہلہ گلہ کرتی ہے ،گاڑی چلتی رہی اور لڑکی نے اس دوران اپنی شرٹ بھی اتار دی اور اسے لہرانا شروع کر دیا،گاڑی میں شرٹ اتری لڑکی کو دیکھ کر پشاور کے رکشہ ڈرائیوں نے گاڑی کا پیچھا شروع کیا تا ہم وہ گاڑی کی دوڑ کا مقابلہ نہ کر سکے

لڑکی کی ایک صاحب نے ویڈیو بنائی جسے سماجی راطبے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بھی ٹویٹ کیا گیا ہے، ایک صارف نے لکھا ہے کہ پشاور کی سڑکوں پر لڑکے کے اس فعل کی پرزور مذمت کرتے ہیں، حکومت کو ذمہ داران کیخلاف سخت ایکشن لینا چاہیے

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار

ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

درندگی کا نشانہ بننے والی بچی کے والد نے کیا حکومت سے بڑا مطالبہ

جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟

پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار

واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟

ناجائز تعلقات سے منع کرنے پر بیوی نے شوہر کو مردانہ صفت سے محروم کر دیا

لاہورپولیس کا نیا کارنامہ،نوجوان کو برہنہ سڑکوں پر گھمایا، تشدد سے ہوئی موت

خاتون کو غیرت کے نام پر قتل کرنے والے دوملزمان گرفتار

واش روم میں نہاتی خاتون کی موبائل سے ویڈیو بنانے والا پولیس اہلکار پکڑا گیا

گھناؤنا کام کرنیوالی خواتین پولیس کے ہتھے چڑھ گئیں

Comments are closed.