پی آئی اے نے امریکہ کے لیے پانچویں خصوصی پرواز کا اعلان کردیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی آئی اے نے امریکہ کے لیے پانچویں خصوصی پرواز کا اعلان کردیا

خصوصی پرواز 31 مئی کو اسلام آباد سے امریکہ کے شہر نیو جرسی جائے گی،پاکستانی سفارت خانہ اور دیگر 4شہروں میں قونصل خانے رجسٹریشن میں مصروف ہیں،

پی آئی اے ترجمان کے مطابق جن پاکستانیوں کی رجسٹریشن ہو گئی ہے ان کو ان پروازوں پر ترجیح دی جائے گی خصوصی پرواز پر امریکہ جانے والے شہری یا مستقل رہائشیوں کوفوری رجسٹریشن کی ہدایات کی گئی ہے.

ترجمان پی آئی اے کے مطابق نیو جرسی کے نیو آرک ائیرپورٹ سے اسلام آباد کیلئے پرواز یکم جون کو روانہ ہوگی ، جانے کیلئے فوری طور پر ای میل specialflights@piac.aero پر رجسٹریشن کروائیں

پالپا کا پروازوں کو آپریٹ کرنے سے انکار،اصل کہانی کیا ؟ جان کر لگے بڑا جھٹکا

کرونا کیخلاف جنگ،پروازیں آپریٹ نہ کرنیوالوں کے خلاف کیا ایکشن لیا جائے؟ بڑا مطالبہ آ گیا

بیرون ملک سے واپس آنیوالے پاکستانیوں کے لئے ایک اور نیا امتحان

اوورسیز خدا کیلئے واپس نہ آئیں، جانوروں جیسا سلوک صرف ذلت، شہری پھٹ پڑے

پی آئی اے کو امریکا کے لئے براہ راست پروازوں کی ملی اجازت

پی آئی اے کو آفیشلز کی وجہ سے کروڑوں روپے مالیت کا نقصان

پاکستان نے امریکا میں پھنسے افراد کو نکالنے کے لیے خصوصی پروازوں کا سلسلہ شروع کیا ہے، امریکہ نے پاکستان کو پہلی بار براہ راست پروازوں کی اجازت دی ہے.

سی ای او پی آئی اے ائیر مارشل ارشد ملک نے  باضابطہ درخواست دی تھی ، پی آئی اے ایک ماہ کے دوران ایک درجن پروازیں چلا سکتا ہے ،پی آئی اے نے کبھی براہ راست امریکہ امریکہ کے پروازیں نہیں چلا ئیں ،پی آئی اے کا امریکہ آپریشن براہ راست پروازوں کی اجازت نہ ہونے کے باعث یورپ یا برطانیہ کے ائیرپورٹس سے سیکورٹی کلئیر ہو کہ جاتی تھیں

پی آئی اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ براہ راست پروازوں کی اجازت ملک کی سیکورٹی صورتحال میں بہتری, حکومتی پالیسی اور پی آئی اے کے سیکورٹی سے متعلق اقدامات کی عکاس ہے ،وزیر اعظم عمران خان نے ذاتی طور پر امریکہ پروازیں چلانے اورو ہاں پھنسے پاکستانیوں کو جلا از جلد واپس لانے کیلئے اقدامات کئے

کرونا لاک ڈاؤن، پی آئی اے کو کتنا ہوا ماہانہ نقصان؟ وفاقی وزیر نے ایوان میں بتا دیا

Shares: