وزیراعظم عمران خان کی آج چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات ہوئی جس کے دوران مقبوضہ کشمیر کی صورتحال، خطے میں قیام امن اور اقتصادی معاملات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت ہوئی۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاک چین سدا بہار شراکت داری دونوں ممالک کے بنیادی مفادات کو تحفظ فراہم کرتی ہے۔
چین میں وزیراعظم کا استقبال کس نے کیا؟
پاک چین دوستی نئی ڈگر پر، تعلقات مضبوط تر، سی پیک منصوبہ پاکستان کی خوشحالی کا ذریعہ قرار، وزیراعظم عمران خان چین میں آج بھی مصروف دن گزاریں گے۔ چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات ہو ئی جس میں مسئلہ کشمیر، اقتصادی امور اور خطے میں تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم کی چینی ہم منصب سے ملاقات، سی پیک، مسئلہ کشمیر اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال
اس سے پہلے چینی ہم منصب سے ملاقات ہوئی .دونوں رہنماؤں کی طرف سے مسئلہ کشمیر اور دوطرفہ تجارت بڑھانے جیسے دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا، وزیراعظم عمران خان اورچینی ہم منصب کےدرمیان ملاقات گریٹ ہال بیجنگ میں ہوئی، وزیراعظم عمران خان کوگریٹ ہال آمدپر19توپوں کی سلامی دی گئی، چینی وزیراعظم نےسی پیک منصوبےآگےبڑھانےپروزیراعظم عمران خان کاشکریہ اداکیا، چینی وزیراعظم کی طرف سے پاکستان کے تمام مسائل پر تعاون کےعزم کا اعادہ کیا گیا، دونوں ممالک کےدرمیان تعلقات کےفروغ سےمتعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
کاش چینی صدر کی تقلید میں 500 سیاسی شخصیات کو جیل بھیج سکتا ،وزیراعظم