وزیراعظم کے معاونین خصوصی کو کام سے روکنے کی درخواست پر عدالت کا بڑا حکم

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کے 15 معاونین کی تعیناتی چیلنج کرنے کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوئی،اسلام آباد ہائیکورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کر کے 2 ہفتوں میں جواب طلب کرلیا،

عدالت نےمعاونین خصوصی کو فوری طور پر کام سے روکنے کی استدعا مسترد کردی.اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز نے سماعت کی، جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ 3فروری کو کیس کی سماعت کریں گے

حریم شاہ کے الزامات، شیخ رشید نے کونسا قدم اٹھا لیا؟ سب حیران رہ گئے

شیخ رشید نے خاموشی توڑ دی،حریم شاہ کو کال کر کے کیا کہا؟ ریکارڈنگ منظر عام پر

حریم شاہ کی "لیکس” کا سلسلہ جاری، فیاض الحسن چوہان کی کال ریکارڈنگ شیئر کر دی

شیخ رشید کی کردار کشی، حریم شاہ کو کس نے دیا ٹاسک؟ باغی ٹی وی سب سامنے لے آیا

حریم شاہ نے کس ملک کی شہریت کے لئے اپلائی کر دیا؟ سن کر فیاض الحسن چوہان پریشان

ننگے ہونے کے لئے تیار ہو جاؤ، حریم شاہ نے کس کو شرمناک دھمکی دی؟

سراج الحق بھی……حریم شاہ نے کیا تہلکہ خیر انکشاف

حریم شاہ کی کسی شخص کے گھٹنے پر بیٹھنے کی تصویر وائرل، وہ شخص کون؟ حریم نے خود بتا دیا

حریم شاہ کی "لیکس” زرتاج گل بھی میدان میں آ گئیں، کیا کہا؟ جان کر ہوں حیران

 

اسلام آباد ہائیکورٹ میں‌ درخواست دائر کی گئی ہے جس میں وزیراعظم عمران خان کے معاونین خصوصی نعیم الحق،فردوس عاشق اعوان ،ندیم افضل چن،علی نوازاعوان کی تعیناتیاں چیلنج کی گئی ہیں.

درخواست میں وزیراعظم عمران خان کے 15 اسپیشل اسسٹنٹ کی تعیناتیاں چیلنج کی گئی ہیں،درخواست میں وزیراعظم عمران خان سمیت تمام معاونین خصوصی کو فریق بنایا گیا ہے، درخواست میں زلفی بخاری،شہزاداکبر،معیدیوسف،عثمان ڈارکی تعیناتی بھی چیلنج کی گئی ہے.

واضح رہے کہ فردوس عاشق اعوان وزیراعظم عمران خان کی مشیر برائے اطلاعات و نشریات ہیں، شہزاد اکبر مشیر برائے احتساب ہیں، ندیم افضل چن وزیراعظم کے ترجمان ہیں،

Shares: