وزیراعظم کے حکم پر دو اہم شخصیات سے استعفے طلب
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کابینہ میں ایک بار پھر تبدیلیاں متوقع ہیں
نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب کابینہ میں دو اہم شخصیات سے استعفے طلب کئے گئے ہیں،. سٹی 42 کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان اور عون چودھری سے استعفیٰ طلب کیا گیا ہے، اور یہ استعفیٰ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر طلب کیا گیا ہے،
ذرائع کے مطابق دونوں سے استعفیٰ کارکردگی کی بنیاد پر لیا گیا یا سیاسی مصروفیات وجہ بنیں ابھی کچھ سامنے نہیں آیا، فردوس عاشق اعوان وزیراعظم کی مشیر برائے اطلاعات بھی رہ چکی ہیں اور انہیں وہاں سے ہٹایا گیا تھا بعد میں انہیں پنجاب میں معاون خصوصی بنایا گیا تا ہم اب ان سے پھر استعفیٰ طلب کیا گیا ہے
ن لیگ دیکھتی رہ گئی، یوسف رضا گیلانی کو بڑا عہدہ مل گیا
گیلانی کے ایک ہی چھکے نے ن لیگ کی چیخیں نکلوا دیں
بلاول میرا بھائی کہنے کے باوجود مریم بلاول سے ناراض ہو گئیں،وجہ کیا؟
مفاہمت یا یوٹرن، شہباز شریف کو عدالت کے بعد حکومت نے بھی ریلیف دے دیا
جج صاحب،ہم نے قوم کی خدمت کی شہباز شریف ،عدالت نے پھر کیا پوچھ لیا؟
وزیراعظم کی ہدایت پر پارٹی رہنما نے اہم عہدے سے استعفیٰ دے دیا
عون چودھریبھی وزیراعظم کے قریبی دوست ہیں، انہیں مشیر وزیراعلی پنجاب کے عہدے سے ہٹا یا گیا تھا ، عون چودھری عمران خان کے سابق پولیٹکل سیکرٹری بھی رہ چکے ہیں. عون چودھری کو ستمبر 2018 میں مشیر بنایا گیا تھا. اور ایک سال بعد ستمبر 2019 میں عہدے سے ہٹایا گیا تھا تا ہم ایک سال بعد انکو پھر معاون خصوصی بنا دیا گیا تھا اب پھر ان سے استعفیٰ طلب کیا گیا ہے
مریم نواز ایک بار پھر "امید” سے، کیپٹن ر صفدرخوشی سے نہال
نواز شریف ہوٹل کیوں گئے تھے؟ حسین نواز نے ایسا انکشاف کہ ن لیگی رہنما دنگ رہ گئے
نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کیوں نہیں کی؟ راجہ بشارت نے کیا اہم انکشاف
حریم شاہ کی دبئی میں کر رہے ہیں بھارتی پشت پناہی، مبشر لقمان نے کئے اہم انکشاف