وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ اجلاس جاری، اہم فیصلے متوقع

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت جاری ہے۔

وفاقی کابینہ اجلاس میں وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجازاحمد شاہ کے بھائی پیر طارق شاہ کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی،

وفاقی کابینہ میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر بات چیت کی جائے گی،وفاقی کابینہ نوازشریف کووطن واپس لانے کے لئے مشاورت کرے گی،وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کابینہ کودورہ چین پراعتمادمیں لیں گے

متحدہ عرب امارات،اسرائیل معاہدہ، مولانا فضل الرحمان کا ردعمل بھی آ گیا،دبئی بارے کیا انکشاف

متحدہ عرب امارات کے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے دو دن بعد ہی گورنر پنجاب کا دورہ دبئی

خطے میں قیام امن کیلئے اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے مابین ڈیل ہو گئی

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے مابین معاہدے پر ترکی بھی میدان میں آ گیا

وفاقی کابینہ کے اجلاس کا 11نکاتی ایجنڈا بھی جاری کردیا گیا ہے۔ کابینہ ملکی سیاسی، معاشی اور سلامتی کی صورتحال پر غور کرے گی۔ وفاقی کابینہ اپوزیشن کے خلاف سیاسی محاذ تیز کرنے پر مشاورت کرے گی۔ حکومتی لیگل ٹیم کابینہ کو نوازشریف کی واپسی کے لئے آپشنز پر بریفنگ دے گی ،کابینہ امارات اسرائیل معاہدے کے نتائج اور اثرات کا جائزہ لے گی

Comments are closed.